Mohsin Riaz Official - محسن ریاض آفیشل

Mohsin Riaz Official - محسن ریاض آفیشل

Share

Welcome

06/08/2023

‏ایک مراثی فوج میں بطور رنگ ساز بھرتی ہوا 😊 جب ریٹائر ہوا تو جو پیسے ملے اس سے کپڑے رنگنے کی دکان ڈال لی کہ ساری زندگی یہی کام کیا تھا- اب پہلے ہی دن محلے سے ایک لڑکی دوپٹہ رنگوانے آگئی🤗 اور فرمائش کی “ چاچا دوپٹّے پر آتشی پنک رنگ کر دو”- اب مراثی نے ساری زندگی خاکی وردیاں رنگی تھیں اس کے بڑے بھی نہ جانیں کہ آتشی پنک کس بلا کا نام ہے🤔 تو کہنے لگا بیٹا جی دفعہ مارو آتشی پنک تم خاکی رنگ کروا لو دوپٹّے پر اچھا لگے گا😇 لڑکی بولی وہ چچا آتشی پنک نا میرے سوٹ کے ساتھ میچ کرتا ہے - مراثی تھوڑا چپ رہ کر بولا بیٹا خاکی کروا لو خاکی رنگ ٹھنڈا ہوتا ہے 😚لڑکی تھوڑی تیز آواز میں “ چچا آپ آتشی پنک ہی کرو میری چوڑیاں بھی اسی کلر میں ہیں☹️”مراثی بولا “دیکھو بیٹا جی یہ جو خاکی رنگ ہوتا ہے نا یہ بڑا پکا ہوتا ہے باقی سارے رنگ کچے ہوتے ہیں😋”اب لڑکی نے دوپٹہ غصے سے چھین لیا اور بولی” چاچا لگتا ہے تمھیں باتوں کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا 😕میں کہیں اور سے رنگ کروا لوں گی”مراثی نے غصے سے دوپٹہ واپس چھینا اور غصے سے بولا”☹️ لاؤ ادھر میں رنگ آتشی پنک ہی کروں گا مگر یاد رکھنا سوکھ کر اس نے پھر خاکی ہو جانا ہے”🤭
‏_________
‏سیاست دان جتنے مرضی بڑے جلسے کرلیں😉 ،کرپشن کی ہو یا نہ کی ہو، فیصلوں اور الیکشن پر رنگ خاکی ہی چڑھتا ہے ! 🤣🤣🤣

18/07/2023

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ

15/07/2023

بابا جی کا دعا کرنے کا انداز کتنا خوبصورت ہے ایسے اللہ سے مانگو

15/07/2023

Welcome

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Sialkot