یہ جو پکڑن پکڑائی کی رسم تم نے چلائی ہے
یہ جہد کی شہیدوں کی غازیوں کی توہین ہے۔
یہ شاعروں کی اورقوم کی رُسوائی ہے
Zahid Awan
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
اطلاعات موصول ہو رہے ہیں کہ رمضان کے آخری عشرے میں پاکستان ایک عظیم کبوتر باز سے محروم ہونے والا ہے😊🙂
اگر الیکشن ہوئے تو دستیاب شواہد اور حالیہ پیش رفت کی روشنی میں عمران خان ایک بار پھر برسرِاقتدار آتے دکھائی دیتے ہیں۔۔۔
اِس بار عوام کی طاقت کے ساتھ !!
و اللہ اعلم بالصواب
19/04/2023
سب سے بڑا بدبخت اور ذلیل ترین بدبو دار انسان وہ ہے جسے حق اور سچ کا پتہ ہو لیکن وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ
کھڑا رہے۔جیسے۔۔۔۔۔؟
29/03/2023
ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا
"غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گاغلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا"
تنگ آکر ایک دن گھروالے اسکو پاگل خانے لے گئے
ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا
بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟
پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا
ڈاکٹر:- شاباش پھر؟
پھر بچے ہونگے
انکو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا
ڈاکٹر:-پھر؟
پاگل:- انکی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے
ڈاکٹر:-خوشی سے
واہ جی واہ پھر ؟
پاگل:-انکی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا
نواز شریف چوتھی بار آئےگاتو پاکستان ترقی کرے گا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Malchan
Sialkot
51610
