Zahid Awan

Zahid Awan

Share

پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ

01/06/2024

یہ جو پکڑن پکڑائی کی رسم تم نے چلائی ہے

یہ جہد کی شہیدوں کی غازیوں کی توہین ہے۔

یہ شاعروں کی اورقوم کی رُسوائی ہے

24/03/2024

اطلاعات موصول ہو رہے ہیں کہ رمضان کے آخری عشرے میں پاکستان ایک عظیم کبوتر باز سے محروم ہونے والا ہے😊🙂

15/01/2024

‏اگر الیکشن ہوئے تو دستیاب شواہد اور حالیہ پیش رفت کی روشنی میں عمران خان ایک بار پھر برسرِاقتدار آتے دکھائی دیتے ہیں۔۔۔
‏اِس بار عوام کی طاقت کے ساتھ !!
‏و اللہ اعلم بالصواب

19/04/2023
04/04/2023

‏سب سے بڑا بدبخت اور ذلیل ترین بدبو دار انسان وہ ہے جسے حق اور سچ کا پتہ ہو لیکن وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ
کھڑا رہے۔جیسے۔۔۔۔۔؟

29/03/2023

‏ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا
"غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گاغلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا"
تنگ آکر ایک دن گھروالے اسکو پاگل خانے لے گئے
ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا
بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟؟
پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا
ڈاکٹر:- شاباش پھر؟
پھر بچے ہونگے
انکو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا
ڈاکٹر:-پھر؟
پاگل:- انکی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے
ڈاکٹر:-خوشی سے
واہ جی واہ پھر ؟
پاگل:-انکی نیکرز سے الاسٹک نکالوں گا غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا
نواز شریف چوتھی بار آئےگاتو پاکستان ترقی کرے گا.

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Malchan
Sialkot
51610