20/04/2023
عثمان ڈار صاحب کو کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انشاء اللہ تعالی یہ سیٹ بھاری اکثریت سے جیت کر عمران خان صاحب کو گفٹ کریں گے
پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ
Pakistan Tehreek Insaf UC Rang Pura Official
20/04/2023
عثمان ڈار صاحب کو کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انشاء اللہ تعالی یہ سیٹ بھاری اکثریت سے جیت کر عمران خان صاحب کو گفٹ کریں گے
پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ
11/03/2023
خواجہ آصف المعروف خواجہ وینٹیلیٹر
کشمیر روڈ کا Cradit کتنی بےشرمی سے لے رہا ہے پی ٹی آئی کے کروائے گئے منصوبوں کو اپنا نام دے کر بڑی بے شرمی سے پوسٹ لگا رہا ہے
کشمیر روڈ کے منصوبے کو نون لیگ سے جوڑنا ایسے ہی ہے جیسے چار ماہ میں مریم نواز نے منصوبہ پورا کیا تھا
عثمان ڈار کے کیے ہوئے منصوبوں کو اپنا نام دے کر شودے بازی کرنے سے نون لیگ کا بھی باز نہیں آئیں
لیکن سارا سیالکوٹ جانتا ہے کہ یہ منصوبے سیالکوٹ میں کون لایا تھا اپنے تیس سالہ دور اقتدار میں سیالکوٹ کے لوگوں کے لئے اس نے کبھی کام نہیں کیا
اور جو کام پی ٹی آئی نے کروایا ہے ابھی تک اس کے فیتے کاٹ رہا ہے
الیکشن سے ہارنے کا خوف یہاں تک ہے کہ پی ٹی آئی کے کیے ہوئے منصوبوں کو نون لیگ سے جوڑ کر چوال مار رہا ہے
خواجہ وینٹیلیٹر جو مرضی کر لو انشاء اللہ تعالی اس الیکشن میں تمہیں عبرناک سے شکست دیں گے
اور تمہاری سیاست کا جنازہ علامہ اقبال چوک میں پڑھایا جائے گا
24/02/2023
لفافوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے۔ کپتان کا سپاہی وعدے کے عین مطابق اپنے شہر سیالکوٹ پہنچ گیا 💪 🔥
20/02/2023
امپورٹڈ حکومت اور خواجہ وینٹیلیٹر کی ایما پر اپنے خلاف درج جعلی مقدمات پر مركزی رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے کیسز کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا تاکہ مكمل سچ عوام کے سامنے آسکے۔
01/02/2023
سیالکوٹ کے رنگباز خواجہ آصف نے نگران سیٹپ آتے ہی سرکاری مشینری کا استعمال کرنا شروع کر دیا پی ٹی آئی سیالکوٹ لیڈرشپ کی درخواست پر سیالکوٹ انتظامیہ کا فوری ایکشن اور سرکاری عمارات پر لگی فیلکس ہٹا دی گئی
سیالکوٹ عمران خان کا ہے اور رہے گا انشاءاللہ ✌️
19/01/2023
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی زیر قیادت آئندہ انتخابات کے حوالے سے جناح ہاؤس میں کور کمیٹی این اے67 کا اجلاس جاری۔
18/01/2023
رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار تنظیمی عہدیداران و پارٹی کارکنان سے ملاقات کریں گے۔
14/01/2023
MNA NA67🔥💪
01/01/2023
این اے 67 سیالکوٹ۔ خواجہ آصف بمقابلہ عثمان ڈار۔ یہ ہیں ہم نیوز کے حلقہ بھر سے کئے گئے سروے کے نتائج۔ سروے حلقے کے مختلف علاقوں میں کیا گیا .
بڑے الیکشن کا بڑا مقابلہ - عثمان دار بمقابلہ خواجہ آصف - پہلی مرتبہ براہ راست ووٹنگ آپکی سکرین پر - سب سے زیادہ لوگوں کا سروے - حلقے کا کونہ کونہ شامل - آ رہا ہے 1 جنوری 2023 سے - صرف ہم نیوز ڈیجیٹل پر -
پل ایک چوک سے چائنہ چوک تک كارپٹ روڈ کی تعمیر سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ اللّه کے خصوصی فضل سے یہ پراجیکٹ پایہ تكمیل تک پہنچا اور کپتان عمران خان کے ویژن کے مطابق ہم نے اس منصوبے کو بھی سیالکوٹ کے عظیم ٹیکس پیئرز کے نام سے منسوب کیا۔ آپ سب سے وعدہ ہے آخری سانس تک سیالکوٹ کی ترقی و خوشحالی کے لیے کوشاں رہوں گا - عثمان ڈار