Achi Batain
صاحبزادہ پیر محمداحمد قاسمی صاحبؒ
القاسم ٹرسٹ
ڈهوڈا شریف گجرات الہی خیر گردانی بحق شاہ جیلانی
04/02/2022
Dear followers please subscribe my new youtube channel . Link attached.
Daas Tv - YouTube On this channel I want to share about almost every 10 best things.
15/06/2021
" اگر آپ پریشان ہیں تو خوش ہو جائیں گے مُبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مُصطفائی شیئر کیجیئے۔
رمضان المبارک میں اس طرح کے فتنے سے بچیں
پیر اجمل رضا قادری صاحب کا خوبصورت بیان ۔
03/03/2021
اچھی باتیں
ارتغرل پہلا تیر ، اسلامی تاریخ
اس دنیا کو ہو کیا گیا ہے ابھی تو ہم نے صرف اپنے درخشاں تاریخ کے ترکش میں موجود ایک ہی تیر چلایا ہے " ارتغرل " اور اُسی کو دیکھ کر دنیا دیوانی ہو رہی ہے
ابھی تو ہم نے اپنے اسلامی دنیا کے سب سے اولین سپہ سالار حمزہ بن عبد المطلبؓ ،
فاتح شام خالد بن ولید ؓ ،
فاتح مصر عمر ابن عاص ؓ
فاتح فارس سعد بن ابی وقاص ؓ ،
عبدالرحمن بن ابی بکر ؓ ،
عبداللّٰہ بن عمر ؓ ،
ابودرداءؓ ، عکرمہ ؓ بن ابوجہل
اور دیگر عظیم شہسواروں اور
سپہ سالاروں کی ہوا بھی نہیں لگنے دی ہے
اور دنیا پاگل ہو رہی ہے
ابھی تو فاتح ہند محمد بن قاسم ، فاتح اندلس طارق بن زیاد ، فاتح افریقہ موسی بن نصیر سلطان اول اسپین عبدالرحمن الداخل ، عبدالرحمن الوسط کی تاریخ دیکھانا باقی ہیں۔
ابھی تو فاتح صلیبی جنگ اول عماد الدین زنگی اور نورالدین زنگی سے ہوتے ہوئے فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی کے کارنامے دیکھانے ہیں۔
ابھی تو علاوالدین خوارزم شاہ سے لیکر جلال الدین خوارم شاہ کے بارے میں بتانا ہیں۔
ابھی تو وسط ایشیا میں طغرل بیگ ، الپ ارسلان اور ملک شاہ سے ہوتے ہوئے شاہ رخ اور الغ بیگ کے کارنامے بھی دیکھانے باقی ہے۔
ابھی تو سلطان ملک الظاہر بیبرس اور قلائون سے ہوتے ہوئے سلطنت عثمانیہ کے ارتغرل کے ساتھ ساتھ عثمان کے بعد سلطان اورخان سے ہوتے ہوئے فاتح قسطینطنیہ سلطان محمد فاتح کا عظیم کارنامہ بھی بتانا ہے۔
ابھی تو سلطانِ عالیشان سے ہوتے ہوئے سلطان سلیم ، سلطان عباس اور سلطان مراد تک پہنچنا ہے۔
ابھی تو سلطان محمود غزنوی اور مسعود غزنوی سے ہوتے ہوئے سلطان شہاب الدین غوری تک پہنچنا ہے ۔
ابھی تو سلطان ناصر الدین قباچہ ،
بادشاہ شمس الدین التمش اور
غیاث الدین بلبن تک پہنچنا ہے۔
ابھی تو سلطان جلال الدین خلجی سے سلطان علاالدین خلجی اور سلطان محمد تغلق کا بھی بتانا ہے ۔
ابھی تو بہلول لودھی سے سکندر لودھی ظہیرالدین بابر اور شیر شاہ سوری سے ہوتے ہوئے شاہجہاں اور سلطان اورنگزیب سے ہوتے ہوئے ٹیپو سلطان کے بارے میں بھی بتانا اور دیکھانا باقی ہیں۔
ابھی تو ان اولیاء اور صوفیاء کے بارے میں بھی بتانا ہے جنھوں نے جہان بے رنگ و بو کو اسلام کی خوشبو اور رنگینیوں سے منور کیا ابھی تو ایسا بہت کچھ بتانا اور دیکھانا باقی ہیں ابھی دنیا سے کہو کے پاگل نہیں ہوجانا ابھی تو روشنی کے مینار دیکھانا باقی ہیں ابھی اس دنیا فانی کے بعد ابدی دنیا کے کامیابی کے راز بتانا باقی ہیں ابھی تو اس دینِ اول دینِ اصل اور دینِ بے بدل کے بارے میں بتانا باقی ہے جس دین کو کچھ اس دین کے رکھوالوں نے اور کچھ اس دین کے دشمن جہان والوں نے مسخ کر کے دیکھایا ہے ابھی تو بہت کچھ بتانا اور دیکھانا باقی ہیں بس ابھی سے پاگل نہ ہوجانا ابھی اس دنیا نے وہ دیکھا ہی نہیں جو دیکھنا چاہیئے ابھی اس دنیا نے وہ جانا ہی نہیں جو جاننا چاہیئے
پیج کو لاٸک کریں
فالو کریں
اور پوسٹ کو شٸر کریں
10/02/2021
One of the best and greatest picture of the world ❣
دو شیر ایک ساتھ 💕
اللہ پاک نظر بد سے بچاۓ ( آمین)
Respect❤
چیچنیا کے صدر جناب Ramzan Kadyrov کی جانب سے کورولش عثمان ٹیم کےلیے کی گٸ دعوت ۔
کورولش عثمان ٹیم سے محبت بھری ملاقات
جو اسلام کا نام بلند کرتے ہیں ہم انکی اس طرح عزت اور ان سے پیار کرتے ہیں
Ramzan Kadyrov and kurulus osman team we love you 💕❤
اللہُ اکبر
ایک جسم دو جان ماشااللہ
ترکی کے صدر جناب محترم رجب طیب اردگان اور انکی اھلیہ کی پیاری لڑکیوں سے ملاقات کا خوبصورت کلپ
لڑکیوں کی مسلم امہ کے عظیم لیڈر سے محبت بھری ملاقات ❤💕
07/02/2021
"آہ بوڑھے بامسے آہ____تمہارے جانے کا وقت آ گیا ہے،😞
حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم تمہارا انتظار کر رہے ہیں ___💐
أرطغرل بے اور حفصہ تمہارا انتظار کر رہے ہیں ___🌷
#بامسے 🍂
ایسے لگتا ایک یا دو ایپیسوڈ تک بامسی بے کورولش عثمان سے رخصت ہو رہے ہیں
بزداغ انکل پاکستانیوں پے اتنا ظلم نہ کرنا بامسی تو پاکستانیوں کی جان ہے ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
