09/03/2024
جی السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب کے امید کرتا ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے یار ہمیں چاہیے کہ اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے اللہ تعالی نے ہمیں جس بھی حال میں رکھا ہے اس کا شکر ادا کرنا چاہیے مہربانی فرما کر اس سے زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر ضرور کریں شکریہ
01/10/2023
ساڈا اپنا بجوات پر چھنی کی زیرو لائن کا منظر
16/09/2023
السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب کے امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اچھا یار میں نا اج ہیڈ مرانے سے گزر رہا تھا تو میری اچانک نظر اس پرانی کشتی پر پڑی اس کشتی کی معلومات وصول کرنے پر مجھے یہ معلوم ہوا کہ یہ کشتی بہت عرصہ پرانی ہے اور یہ انگریزوں کے دور کی ہے اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم اوکے اللہ حافظ ساڈااپنا بجوات پیج کو لائک اور شیئر ضرور کریں شکریہ
06/09/2023
ساڈا اپنا بجوات پر خوب صورت نظارہ رات کے وقت کا بہت دلکش نظارہ اس پیج کو لائیک اور شیئر ضرور کیجئے اور بجوات کا وزٹ لازمی کریں شکریہ
05/09/2023
السلام علیکم کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے ساڈا اپنا بجوات پر ایک خوبصورت منظر جموں کشمیر کا بہت ہی خوبصورت نظارہ ہے لہذا یہی درخواست کے اپنی لائف میں ایک مرتبہ ضرور بجوات کا وزٹ لازمی کریں شکریہ ساڈا اپنا بجوات کے پیج کو لائک اور شیئر کریں
31/08/2023
ہیلو السلام علیکم گائز یہ جو پل اپ کو نظر ارہا ہے یہ پول انگریزوں کے دور کا بنا ہوا ہے یہ تقریبا ہیڈ مراح سے5 دس منٹ کے فاصلے پر ہے واقعہ ہے۔ مہربانی فرما کر اس پیج کو لائک اور شیئر ضرور کریں شکریہ
28/08/2023
یہ ہیڈ مرحلہ کا خوبصورت منظر صرف ساڈا اپنا بجوات کے پیج پر اس پیج کو لائک اور شیئر ضرور کریں شکریہ
28/08/2023
ساڈا اپنا بجوات کاخوبصورت منزر
28/08/2023
جی السلام علیکم کیا حال ہے سب کا امید ہے سب خیریت سے ہوں گے علاقہ بجوات میں 150+سال پرانا مندر جو کے اج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے صرف اور صرف ساڈا اپنا بجوات کے پیج پر برائے مہربانی سے لائک اور شیئر ضرور کیجیے