Hafiz Awais Arif
Hafiz Awais Arif Is A Page That provides you A fun And social Educational Knowledge for you
01/03/2026
ایران کا امریکی بیڑہ ابراہم لنکن پر 4 بیلسٹک میزائلوں سے ح*ملہ
ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی جنگی جہاز بردار ابراہم لنکن کو 4 بلیسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
ایران پر امریکا اور اسرائ*یل کے حم*لوں کے جواب میں شروع کیے گئے آپریشن کے حوالے سے پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا کہ یہ حم*لے گزشتہ روز اسرائ*یل اور امریکا کے گٹھ جوڑ سے ہوئے حم*لوں کے بعد کیے گئے ہیں.
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز بردار ابراہم لنکن کو 4 بلیسٹک میزائلوں سے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج آپریشن کے نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں اور خبردار کیا ہے کہ بری اور بحری دونوں میدان جارح دشمن کے لیے قبرستان بن جائیں گے۔
مزید بتایا گیا کہ امریکی جہاز بردار ابراہم لنکن پر حم*لوں کے حوالے سے تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
Disclaimer: This content is provided solely for informational purposes. It is not intended to offend, misrepresent, or promote any form of bias.
Disclaimer: This image was created using AI and is intended for reference purposes only
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
51010
