SṮaẏ WḭṮḧ Ṁḕ
انسان
مٹی کا وہ لٹو ہے
جوگھوم پھر کربنانے والے
کے ہاتھ ?
30/08/2019
ڈیرہ غازی خان: پنجاب اور بلوچستان کو ملانے کے لیے مسلم لیگ ن کی حکومت کا 33 کلومیٹر طویل 8 اسٹیل پلوں کا منصوبہ مکمل.
فورٹ منرو روڈ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں پر بننے والا یہ منصوبہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
پاکستان کی تاریخ کا یہ منفرد ترین منصوبہ منصوبہ چار سال کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس پل کی فنڈنگ جاپان نے کی ہے اور یہ سی پیک منصوبوں کا حصہ نہیں ہے۔
کسی گاڑی کے پیچھے تین جملے لکھے ہوئے تھے دل کو چھوگئے..
وضو سے شکل
قرآن پاک سے عقل اور نماز سے نسل پاک ہوجاتی ہے..
This YouTuber is known for making clever but useless machines to help him perform everyday tasks.
ﮐﯿﺴﮯ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ , ﮔﻮﻧﮕﮯ ,ﺑﮩﺮﮮ اندهے ﻟﻮﮒ
ﺍِﻥ ﮐﮯ ﺁﮔﮯﺳﺐ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ __ ﺁﮨﯿﮟ , ﻧﻮﺣﮯ , ﻣﺎﺗﻢ ,ﺳﻮﮒ
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے
06/03/2015
میں ایسی محبت کرتی ہوں
شیریں بھی نہیں لیلیٰ بھی نہیں
میں ہیر نہیں عذرا بھی نہیں
وہ قصّہ ہیں افسانہ ہیں
وہ گیت ہیں پریم ترانہ ہیں
میں زندہ ایک حقیقت ہوں
میں جذبہ عشق کی شدت ہوں
میں تم کو دیکھ کے جیتی ہوں
میں ہر پل تم پہ مرتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو؟
جب ہاتھ دُعا کو اُٹھتے ہیں
الفاظ کہیں کھو جاتے ہیں
بس دھیان تمھارا رہتا ہے
اور آنسو بہتے رہتے ہیں
ہر خواب تمھارا پورا ہو
اس رب کی منّت کرتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو؟
مجھے ٹھنڈک راس نہیں آتی
مجھے بارش سے خوف آتا ہے
پر جس دن سے معلوم ہوا
یہ موسم تم کو بھاتا ہے
اب جب بھی ساون آتا ہے
بارش میں بھیگتی رہتی ہوں
قطروں میں تمہی کو ڈھونڈتی ہوں
بوندوں سے تمھارا پوچھتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو؟
وہ فیض ہو میر ہو غالب ہو
وہ اصغر جگر ہو جالب ہو
وہ سیف عدیم ہو فرحت ہو
وہ ساجد ہو وہ امجد ہو
سب میری فہم سے بالا ہے
کیسا یہ کھیل نرالا ہے
ان سب کو گھنٹوں پڑھتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو؟
سب کہتے ہیں اس دنیا کا
ہر رنگ تمہی سے روشن ہے
مرے عشق کے دعویدار ہیں
سب سب مجھ کو دیوی کہتے ہیں
پر مجھ کو ایسا لگتا ہے
ہر رنگ تمہی پر جچتا ہے
تم نا ہو تو بیرنگ ہوں میں
بے رونق ہے تصویر مِری
مِرے جذبوں کی سچائی ہو تم
تم سے ہے جڑی تقدیر مِری
جو خاک تمھیں چُھو جاتی ہے
اس مٹی پر میں مرتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو؟
تم جب بھی گھر پر آتے ہو
اور سب سے باتیں کرتے ہو
میں اوٹ سے پردے کی جاناں
بس تم کو دیکھتی رہتی ہوں
اک تم کو دیکھنے کی خاطر
میں کتنی پاگل ہوتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو
جب دروازے پر دستک ہو
یا گھنٹی فون کی بجتی ہو
میں چھوڑ کے سب کچھ بھاگتی ہوں
پر تم کو جب نہیں پاتی ہوں
جی بھر کے رونے لگتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو
محفل میں کہیں جب جانا ہو
کپڑوں کا چناو¿ کرنا ہو
رنگوں کی دھنک سی بکھری ہو
اُس رنگ پہ دل آجاتا ہے
جو رنگ کہ تم کو بھاتا ہے
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو
روزانہ اپنے کالج میں
کسی اور کا لیکچر سنتے ہوئے
یا بریک کے خالی گھنٹے میں
سکھیوں سے باتیں کرتے ہوئے
مِرے دھیان میں تم آجاتے ہو
میں، میں نہیں رہتی پھر جاناں
میں تم میں گم ہو جاتی ہوں
بس خوابوں میں کھو جاتی ہوں
ان آنکھوں میں کھو جاتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو
جس چہرے پر بھی نظر پڑے
وہ چہرہ تم سا لگتا ہے
وہ شام ہو یا کے دھوپ سمے
سب کتنا بھلا سا لگتا ہے
جانے یہ کیسا نشّہ ہے گرمی کا
تپتا موسم بھی جاڑے کا مہینہ لگتا ہے
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو
تم جب بھی سامنے آتے ہو
میں تم سے سننا چاہتی ہوں
اے کاش کبھی تم یہ کہہ دو
تم مجھ سے محبت کرتے ہو
تم مجھ کو بے حد چاہتے ہو
لیکن تم جانے کیوں چپ ہو
یہ سوچ کے دل گھبراتا ہے
ایسا تو نہیں ہے نا جاناں
سب میری نظر کا دھوکہ ہو
تم نے مجھ کو چاہا ہی نہ ہو
کوئی اور ہی دل میں رہتا ہو
میں تم سے پوچھنا چاہتی ہوں
میں تم سے کہنا چاہتی ہوں
لیکن کچھ پوچھ نہیں سکتی
مانا کہ محبت ہے پھر بھی
لب اپنے کھول نہیں سکتی
خوابوں میں بہت کچھ بولتی ہوں
پر سامنے چُپ ہی رہتی ہوں
میں لڑکی ہوں کیسے کہہ دوں
میں کیسی محبت کرتی ہوں
میں تم سے یہ کیسے پوچھوں
تم کیسی محبت کرتے ہو
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو
ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ ......... !
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ
ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﻟﻤﺤﮯ , ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ
ﮐﮧ ﺟﺐ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ !!....
ﮐﺌﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﭙﮑﭙﺎﮨﭧ ﺳﮯ
ﮨﯽ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ !!........
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻦ ﮐﺮﺗﯽ
ﭼﯿﺨﺘﯽ ﮔﻮﯾﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ
ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ !!......
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ
ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ , ﺩﻝِ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ
ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺁﺭﺯﻭﺅﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﮞ ﻻﺷﻮﮞ ﭘﺮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮔﺍ !!.....
ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ
ﺟُﺪﺍﺋﯽ ﻟﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ !!......
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﺳﺮﺩ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺴﮑﺘﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ
ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ !!......
ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ !!.....
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﻭ
Click here to claim your Sponsored Listing.
انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جوگھوم پھر کربنانے والے کے ہاتھ میں آجاتا ہے
غلط لوگ سب کی زندگی میں آتے ہیں،
لیکن سبق ہمیشہ سہی دے کر جاتے ہیں.!
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
51310
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 23:00 |
| Tuesday | 08:00 - 23:00 |
| Wednesday | 08:00 - 23:00 |
| Thursday | 08:00 - 23:00 |
| Friday | 08:00 - 23:00 |
| Saturday | 08:00 - 23:00 |
| Sunday | 08:00 - 23:00 |
