31/10/2025
Hashim Pura
Hashim Pura is located in Fateh Garh Sialkot
31/10/2025
13/10/2024
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
امام جامع مسجد چراغ مدینہ محلہ ہاشم پورہ "حافظ کرامت علی" کے صاحبزادہ "اویس علی" قضائے الہٰی سے وفات پاگیا ہے😢 😢
نماز جنازہ مورخہ 13 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عصر، یتیم خانہ گراؤنڈ ڈیفنس روڈ سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی۔ تمام دوست احباب جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
اور مرحوم کی بخشش و مغفرت کیلئے دعا کریں۔
12/10/2024
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
امام جامع مسجد چراغ مدینہ محلہ ہاشم پورہ "حافظ کرامت علی" کے صاحبزادہ "اویس علی" قضائے الہٰی سے وفات پاگیا ہے 😢 😢 😢
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے بھائی کی بخشش فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
جامع مسجد چراغ مدینہ محلہ ہاشم پورہ میں سالانہ محفل میلاد مصطفٰیﷺ و سالانہ ختم شریف حاجی فیروز بھٹی (مرحوم)۔
08/07/2023
After Rain comes fair weather view of Hashim Pura
16/06/2023
الحمداللہ امام مسجد حافظ کرامت صاحب کی خصوصی کاوشوں اور دوستوں کے تعاون سے محلہ ہاشم پورہ میں پہلی دفعہ لوگوں کو پینے کے لئے صاف و شفاف پانی کا ایک جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح جامع مسجد چراغِ مدینہ میں نماز جمعہ کے بعد کردیا گیا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ مسجد کے واٹر فلٹریشن پلانٹ میں حصہ ڈالنے والے بہن بھائیوں کے صحت و کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Fateh Garh
Sialkot
51310
