Pakistan Tehreek e insaf "Marakiwal"

Pakistan Tehreek e insaf "Marakiwal"

Share

Justice. Humanity. Self Esteem. The Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) Pakistan Movement for Justice) is a political party in Pakistan.

PTI is headed by former Pakistani cricket captain Imran Khan. "Justice, Humanity and Self Esteem" is the slogan of Pakistan Tehreek-e-Insaf. Pakistan Tehreek-e-Insaf has put forward a solution for Pakistan's issues related to its system. The solution has following points:

Independent Election Commission
Independent Judiciary
Independent Accountability Bureau
Education Emergency

13/02/2026

۲۵ کروڑ میں ایک ہی دیدہ ور پیدا ہوا اور بے نوروں نے اسکی بینائی بھی چھین لی۔

13/02/2026
13/02/2026

اس کہ ہاتھوں میں رکھی تھیں برکتیں رب نے
اس حسین شخص سے واجب ہے محبت کرنا

24/11/2024
27/09/2024

ویسے اگر بیکری والے نے کسر نہیں چھوڑی تو بیگم صاحبہ نے بھی کان کے آخری پردے تک بات پہنچائی ھے۔
اشکے ویی اشکے

27/09/2024

سانحہ بیکری
آپ کہے گے یہ قوم بڑی بدتمیز ہے
لیکن یہ نہیں سوچے گے کہ یہ قوم اتنی نفرت کرتی کیوں ہے آپ سے

23/09/2024

راولپنڈی تیار ہو؟

بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 28 ستمبر کو روالپنڈی جلسہ کرنے کی ہدایت۔

23/09/2024

داد دیتا ہوں کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود جلسہ کیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر نہیں آتی پارٹی کو کہہ دیا ہے اگلے ہفتے کو ہم راولپنڈی میں جلسہ کریں گے۔

عدلیہ کو ختم کر کے یہ غیر اعلانیہ مارشل لاء لگانا چاہتے ہیں جلسے کی اجازت نہ ملی تو احتجاج کریں گے یہ وہ ترامیم کرنے لگے ہیں جو کسی آمر نے بھی نہیں کی۔ہم ان ترامیم کے خلاف سٹریٹ موومنٹ شروع کریں گے.

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

01/08/2024

نظام کی بے رحمی دیکھیے،ایک شخص جو بھاری اکثریت سے ہارا وہ بے شرموں کی طرح آئین وقانون کی دھجیاں اڑا کے اسمبلی میں بیٹھا ہے اور ایک بے گناہ خاتون جو الیکشن جیت چکی ہے وہ پابند سلاسل ہیں،اور اس سب واردات میں ملکی اسٹیبلشمنٹ الیکشن کمیشن ملوث ہیں اور اعلی عدلیہ خاموش بیٹھی ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Sialkot