05/10/2025
پاکستان کے سپریم لیڈر ، جناب غازی عمران احمد خان نیازی کو 73 ویں سالگرہ مبارک ہو !
سینہ تان کر غلط کو غلط کہو
تاریخ باغی کہہ سکتی ہے غلام نہیں؟
05/10/2025
پاکستان کے سپریم لیڈر ، جناب غازی عمران احمد خان نیازی کو 73 ویں سالگرہ مبارک ہو !
کشمیر میں کھڑے ہو کر عمران خان کی للکار۔۔۔۔۔!!! 🔥🫵
جب انڈیا نے حملہ کرکے پاکستان کے درختوں کو نقصان پہنچایا تو بدلے میں وزیراعظم عمران خان نے ان کے دو جہاز مار گرائے۔
مودی کو ایسا کرارا، زناٹے دار جواب صرف عمران خان صاحب میں ہی دم ہے دینے کا۔
لیڈرشپ کم از کم ان گرفتار کارکنان کی رہائی کے لئے تو آواز اٹھائیں، یہ سب اس وقت آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
آپ دیکھیں کیسا سلوک کیا جا رہا ہے 💔
اس بندے نے پنجابیوں کی غیرت جگانے کی پوری کوشش کی ہے ۔
ہم پنجابیوں کے بارے بلکل سچ کہا اس نے
یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے!
سیالکوٹ چھا گیا
عمر ڈار کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل قافلہ نکل پڑا
یہ ترکی نہیں پاکستان ہے اور ڈی چوک ہے
ساری کوششیں کر کے دیکھ لی،
دنیا جہاں کا زور لگا لیا
لیکن شوکت خانم کا بیٹا عمران خان ہار نہیں مان رہا،
عمران ریاض خان