18/02/2026
AGN News
میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
اے جی این نیوز نیٹ ورک
کا بے حد مشکور و ممنون ہوں کہ انہوں نے مجھے
سیالکوٹ
میں بطور نمائندہ مقرر کرنے کا اعزاز بخشا۔
میں اس اعتماد پر پورا اترنے کے لیے دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور بھرپور ذمہ داری کے ساتھ اپنی خدمات انجام دینے کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سچ اور حق کی آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
مرزا مسلم نمائندہ سیالکوٹ
03218612062
11/04/2020
جرنلسٹ پاور انٹرنیشنل گزشتہ روز تھانہ حاجی پورہ کے سب انسپکٹر کی صحافی کے ساتھ بدتمیزی اور آج صحافی جنید خان بابر کے ساتھ پولیس کی بدمعاشی کی پرزور مذمت کرتے ہیں.
10/10/2019
سیالکوٹ ڈاکٹر احتشام انور کو ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا،نوٹیفیکیشن جاری ۔
21/09/2019
New Deputy Commissioner Sialkot
Umar Sher Chatha
Welcome To Sialkot
16/09/2019
سیالکوٹ۔ کنٹونمنٹ بورڈ اور حکومت کی طرف سے دیئے جانے والا اس سال کا نیا تحفہ۔
صدر بازار دوکانداروں کو بھاری ٹیکس اور دکانوں کو نئے سرے سے لیز کروانے کے لیے نوٹس جاری ۔
جس پر انجمن تاجران صدر شیخ خلیل اور سیکرٹری عثمان شہزاد نے صدر بازار کی دکانیں بند کروا کے روڈ بلاک کیا۔ تاجروں نے کنٹونمنٹ بورڈ اور حکومت کے خلاف سخت نارے بازی کی ۔
عثمان شہزاد سیکرٹری انجمن تاجران نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ اپنے نوٹس واپس لے ۔
تاجر برادری نے روڈ بلاک کر کےتھانہ صدر کہ سامنے شدید احتجاج کیا۔