Mian M Ijaz Anjum

Directions

Mian M Ijaz Anjum Social Worker/Focal Person & Non Official Member District Consumer Protection Council Sialkot

14/08/2026
سیالکوٹ(  )وزیر اعلی مریم نواز شریف کے کلین اینڈ گرین پنجاب اور پلانٹ فار پاکستان وژن کے ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے خواجہ ...
06/08/2026

سیالکوٹ( )وزیر اعلی مریم نواز شریف کے کلین اینڈ گرین پنجاب اور پلانٹ فار پاکستان وژن کے ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے خواجہ صفدر روڈ پر پودے لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی (PHA) اور روز ہیومن رائٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے نالہ بھیڈ کے کنارے 10 فٹ بلند دیسی درخت ڈریک، بکائن، شہتوت اور سواجنا لگائے جائیں گے تاکہ شہر کو مزید سرسبز، خوبصورت اور ماحول دوست بنایا جا سکے۔ڈی جی پی ایچ اے شاہد عباس جوتہ، اشفاق نذر گھمن ، میاں اعجاز انجم،مرزا عبدالشکور،میاں سرفراز نواز،عاشق حسین صدیقی،پیر غلام حسین،رانا بلال الیاس،سیٹھ حبیب اللہ،خواجہ عامر رشید،حافظ احمد وحید،طارق نسیم،قمرالزمان،چوہدری احمد صابر سلطان،محمد عارف،چوہدری موسیٰ اشفاق،سہیل جان،مختار احمد سمیت دیگر متعلقہ افسران اور سول سوسائٹی کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

16/07/2026

Address

Miana Pura
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian M Ijaz Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category