UD Updates Sialkot

Directions

UD Updates Sialkot Political Updates PTI Sialkot NA71

*_بریکنگ نیوز 🚨_**_علیمہ خان کو لاہور میں ان کے گھر سے گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا۔_*
20/09/2026

*_بریکنگ نیوز 🚨_*
*_علیمہ خان کو لاہور میں ان کے گھر سے گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا۔_*

16/09/2026

بہادر بیٹے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کل رات میرے مہمان تھے، لیکن پولیس نے جو رویہ اختیار کیا وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ پولیس کی جانب سے جس غنڈا گردی اور بے شرمی کا مظاہرہ کیا گیا، ایسے محسوس ہوا جیسے یہ ہمارے محافظ نہیں بلکہ جعلی فارم 47 کی سرکار کے ذاتی نوکر ہوں۔

پورے سیالکوٹ کا میڈیا گواہ ہے کہ کس کے ہاتھ میں ڈنڈے تھے، کس کے ہاتھ میں راڈز تھیں اور کس نے روڑے اٹھا رکھے تھے۔ میرے کارکنان پر رات کے وقت جس بے رحمی سے لاٹھیاں برسائی گئیں اور جس طرح کا تشدد کیا گیا، اس پر الفاظ نہیں ملتے۔ ظلم کی انتہا یہ ہے کہ الٹا میرے کارکنان کے خلاف جھوٹی FIR درج کر دی گئی۔

میرے گھر کی بجلی کاٹ دی گئی، دروازے توڑے گئے، حتیٰ کہ جنریٹر کی تاریں تک اکھاڑ کر لے جائی گئیں۔ جناح ہاؤس اور فیکٹری کو بھی سیل کر دیا گیا۔

کل رات یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے 9 مئی کی رات دوبارہ لوٹ آئی ہو، جیسے ہم کسی سیاسی جماعت کے کارکن نہیں بلکہ دہشتگرد ہوں۔

میں سیالکوٹ کے بہادر اور عظیم عوام، بالخصوص اپنے کارکنان کی تہہ دل سے مشکور ہوں، جنہوں نے بڑی تعداد میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کرکے واضح پیغام دیا کہ:

سیالکوٹ عمران خان کا تھا، عمران خان کا ہے اور عمران خان کا رہے گا۔

یاد رکھو! یہ وقت بھی گزر جائے گا، لیکن جو ظلم اور جبر تم لوگ کر رہے ہو، اس کا حساب ضرور ہوگا، ان شاء اللہ۔

سیالکوٹ کے لوگ اس فسطائیت کو کبھی نہیں بھولیں گے۔

16/09/2026

✌️🇵🇰❤️

16/09/2026
15/09/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی رات کے اس وقت سیالکوٹ میں موجود

15/09/2026

حاجی پورہ لہائی بازار سیالکوٹ 📍

Address

Sialkot Punjab
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UD Updates Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share