Pakistani ISF PTI

Pakistani ISF PTI

Share

Pakistani ISF PTI

18/07/2024

یہ بچی آج صبح سے بازار عاشق بوٹ ہاوس پسرور مین بازار منڈی لوہارا سے ملئ ہے اگر کوئی شخص اس بچی کو جانتا ہے تو عاشق بوٹ ہاوس پسرور سے آ کر لے جائے رابطہ نمبر
03442141414

16/07/2024
14/07/2024

راولپنڈی سرکٹ ہاوس میں بیوروکریٹس کے عارضی قیام و طعام کے لیے سرکاری دستاویزات لے مطابق 10 کروڑ 24 لاکھ 73 ہزار روپے کا صرف فرنیچر خریدا جارہا ہے، عام آدمی کے پاس دو وقت کی روٹی کھانے کو پیسہ نہیں لیکن بجلی گیس کے بلوں سے بلکتی غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ اشرافیہ کی عیاشیوں پر خرچ ہو رہا ہے۔عمران ریاض خان

14/07/2024

اسلام آباد کی مقامی عدالت کے بہادر جج ملک عمران نے تاریخ رقم کردی، رہائی کے حکم کے بعد صنم جاوید گھر روانہ،

14/07/2024

الحمد اللہ ایک سال کے بعد بہادر صنم جاوید کئی جھوٹے مقدمات کا عدالت میں سامنہ کرنے کے بعد رہا!

03/05/2024

آج 12 بج کر 50 منٹ پر پاکستان اپنا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجے گا اگر پاکستان کا یہ مشن کامیاب ہو گیا تو پاکستان چاند پر جانے والا دنیا کا 14 ملک ہو گا دعا کریں کہ جمعہ مبارک کے صدقے میں اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو اس مشن میں کامیاب فرمائے آمین 🤲

03/05/2024

اب ان کے پاس مجھے قتل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں بچا— لیکن مجھے موت کا کوئی خوف نہیں!

بانی چئیرمین عمران خان کا The Telegraph میں خصوصی کالم

02/05/2024

اسلام میں کسی انسانی جان کی قدر اور حرمت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بغیر کسی وجہ کے *فرد کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف* قرار دیا ہے۔ مگر بدقسمتی سے رجیم چینج کے جھوٹے منصوبے میں نا صرف قانون، آئین پاکستان کو تار تار کیا گیا بلکہ اسلامی احکامات اور اقدار کو بھی نظر انداز کیا گیا۔

02/05/2024

ایک لیڈر کسانوں کو ساتھ بٹھاتا تھا اور ایک چور کسانوں کو جیل میں ڈالتا ہے
‏عوام کا حقیقی نمائندہ ہی عوام کے مفاد میں فیصلے کرتا ہے
کسان تحریک زندہ باد!

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sialkot