اداس لوگو ہجوم لاوء ...
ایک فرقہ اداس لوگوں کا
Udas rahain
15/05/2014
گم شدہ لمحے مرے بچپن کے
اک کھلونے سے نکل آتے ہیں!
14/05/2014
ہم نے یہ سوچ کے ہنسنے کا ہنر سیکھ لیا
درد رکھنا ہے تو پھر دیدہ تر کیا رکھنا____!!
کوئی نام ونشاں پوچهے تو اے قاصد بتا دینا
تخلص ''داغ'' هے اور عاشقوں کے دل میں رهتے هیں.
رشتے وقت و حالات کے محتاج نکلے
میری تنہائی نے مجھے فقیر نہ بنایا
چڑی خماری یار دے ناں دی..
لوکیں آکھن . . . . جھلا..
میں اپنی روح کی پوشاک اسکو پهنا دوں...
مگر شرط که وه بھی تمام میرا هو...!
آغا جرار
کهنڈر وجود کی غلام گردشوں میں بهٹکتی روح
اللہ سائیں. .........کوئی علاج اس کا بهی...؟
کیا کهوں میں تم سے
ا ب پ ت ٹ ث ج چ :)
***میں نے ایک شخص کے تجسس میں
جانے کس کس سے رابطہ رکھا...!
ﺣﺎﻝ ﺳﻨﺎﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ
ﺷﻌﺮ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﮨﻤﺪﺭﺩﯾﺎﮞ ، ﺟﻨﺎﺏ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﺎﭨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ
ﯾﻮﮞ ﺧُﻮﺍۃ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣِﺰﺍﺝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Sialkot
