مذھب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ھے اور محض عبادت کیلئے پروردگار کے پاس “فرشتوں” کی کوئی کمی نہیں
Dera Japan Sialkot
It’s located in Neka Pura Sialkot, Pakistan. Chaudhary Ashfaq lives in japan, who is the founder of Dera Japan.
It was established in the private sector in 1984 by 52 reputed exporters/businessmen of Sialkot. Each of them contributed a non returnable amount of Rs.10,000/- at the time of its establishment. However, they have earned the perpetual, enviable and unique honour of being the pioneers for establishing the first ever Dry Port in Asia the private sector. The main aim of this Dry Port was to provide the facility of Customs Clearance to the exporters and importers of this region at their door step.
حسرت ہی رہی کوئی ہمیں دین پڑھاتا
جس نے بھی پڑھایا مسلک ہی پڑھایا
🖤🦅
چونکہ آپ کو یہ زندگی صرف ایک بار جینی ہے ، اس لیے اپنی عمر کے دن ان لوگوں پر ضائع نہ کریں جو اس کے حقدار نہیں ہیں۔
افسروں طوائفوں اور پیروں کے پاس خالی ہاتھ جانے والوں کی مراد کبھی بھی پوری نہیں ہوتی
Sunny Day in Sialkot it Feels Like 44° 🔥
ایک سیانے مرد نے کہا تھا ، مردانگی مر جائے تو انسان عورتوں سے باتیں کرنے کا شوقین ہو جاتا ہے۔
اور ایک سیانی عورت نے کہا تھا، عورت کی حیا مر جائے تو وہ اپنی نمائش کی شوقین ہو جاتی ہے۔
اگر خوبصورت جوتا پاؤں کو تکلیف دے رہا ہو تو اسے بدل لینا چاہیے کیونکہ سکون خوبصورتی سے زیادہ ضروری ہوتا ہے
زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر کسی کو دینے ہوں تو دعائیں، وقت، اعتماد، ایمانداری اور مخلصی دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Neka Pura
Sialkot
