02/06/2026
ایک اور منگل، اور ایک بار پھر عزمِ نو کی پکار!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمنٹ، پارٹی عہدیداران، کارکنان اور حامی علیمہ خانم، ان کی بہنیں اور عمران خان کے خاندان کے دیگر ارکان کا ساتھ دیں گے۔
ایک بار پھر یہ سب اڈیالہ جیل پہنچنے کی کوشش کریں گے تاکہ عدالت کی جانب سے منظور شدہ ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں کی جا سکیں، جن سے انہیں گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے۔
02/06/2026
گلگت بلتستان الیکشن!
مورخہ7جون 2026،
غذر 3،
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار: راجہ جہانزیب
انتخابی نشان: چمٹا
02/06/2026
گلگت بلتستان الیکشن!
مورخہ7جون 2026،
غذر2 ،
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار: ندیم رفیق
انتخابی نشان: چابی وتالہ
02/06/2026
گلگت بلتستان الیکشن!
مورخہ7جون 2026،
غذر 1،
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار: شیر عظیم خان
انتخابی نشان: چارپائی
02/06/2026
گلگت بلتستان الیکشن!
مورخہ7جون 2026،
کھرمنگ،
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار: سید محمد زیدی
انتخابی نشان: نلکا
02/06/2026
گلگت بلتستان الیکشن!
مورخہ7جون 2026،
شگر ،
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار: ایڈووکیٹ محمد محسن شگری
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
02/06/2026
گلگت بلتستان الیکشن!
مورخہ7جون 2026،
ہنزہ،
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار: نیک نام کریم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ