ISF SKT

ISF SKT

Share

ISF(Insaf Student Federation) stands for knowledge, justice and tolerance

21/07/2025

عمران خان کا سپاہی

انشااللّہ ممبر پنجاب بار کونسل
چوہدری طاہر سلطان ایڈووکیٹ

9 مئی کے بعد کے کٹھن ترین وقت میں جب کئی پیچھے ہٹ گئے،
وہ ڈٹا رہا — قیادت کے ساتھ، کارکنوں کے شانہ بشانہ۔
عدالتی میدان ہو یا سیاسی فورم، ہمیشہ حق کی آواز بلند کی۔
نہ جھکا، نہ بکا — صرف عمران خان کے نظریے پر ڈٹا رہا۔

یہی وہ نوجوان ہے جو:نڈر ہے، بے باک ہے، بے لوث خدمت کا جذبہ رکھتا ہے
وکلا برادری کے مسائل پر گہری نظر اور حل کا ارادہ رکھتا ہےوفاداری، قربانی اور جدوجہد کی روشن مثال ہے

میری تمام گوجرانوالہ ڈویژن کے معزز وکلا، بیٹیوں اور بیٹوں سے پُرخلوص اپیل ہے:
آئیں! اس جری، باصلاحیت اور نظریاتی وکیل کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر
پنجاب بار کونسل میں ایک سچی آواز اور بااصول نمائندہ بھیجیں۔

چوہدری طاہر سلطان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل سیالکوٹ سیٹ (2025-30)کو کامیاب بنائیں!
نشانِ وفا — نمائندۂ حق

28/05/2025

with

28/05/2025
Photos from Usman Dar's post 15/03/2024
20/02/2024

ISF ✌️

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sialkot
51310