10/08/2024
Pakistan kay Hero ko buhat buhat Mubarak ho
Puran Nagar is one of the oldest Residential Areas of Sialkot Pakistan. Natives are well educated and Loving
10/08/2024
Pakistan kay Hero ko buhat buhat Mubarak ho
تمام اہلِ محلہ پورن نگر کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، اللہ ہمارے ملک کو ہر آفت اور بری نظر سے مخفوظ فرمائے آمین
پورن نگر، محمد پورہ ایریا میں صاف پانی کی فراہمی منصوبے کی وجہ سے گلیوں میں کھدائی جاری ہے. عوام سے تکلیف پر معذرت ہے.
16/01/2021
برائے اطلاع عام
مورخہ 17 .01 .2021 بروز اتوار صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند رہے گی اس دوران گیس کے کم پریشر کو مستقل بنیادوں پر حل کے لیے نئے ٹی بی ایس اور نئی ڈالی گئی پائن لائینز کو " مین 8 انچ والی " لائن سے ہک اپ کیا جائیگا
میڈیا ڈیپارٹمنٹ محکمہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ
23/10/2020
معزز صارف!آپکا فیڈر MUHAMMADPURA(051102) مورخہ Oct 24 کو 9:00 AM تا 1:00 PM تک بند رہے گا. تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں.مزید معلومات کے لیے 8118 پر میسج کریں۔
پورن نگر میں کہاں کہاں بجلی بند ہے؟
The Happy collection Ladies Kurti Styles
For Ladies Replica Dresses
Please Like the Page (The Happy Collection) or Contact them by Whatsapp.
Thanks
07/07/2020
Kids Bedsheets Avialable. Please contact 03338691430
07/07/2020
One of our friend Selling King size Bedsheets with 2 pillow set, Alkaram Brand with Full cotton. Please contact 03338691430.