Sialkot Jobs

Call Directions Website Contact the organization

Sialkot Jobs Jobs in Sialkot

19/09/2026
19/09/2026

السلام علیکم
سیالکوٹ ایک ہوزری گارمنٹ فیکٹری میں ہیٹ بیڈ رول ٹو رول کے سینئر کاریگر کی ضرورت ھے رات کی ڈیوٹی کے لئے اور ساتھ ایک ہیلپر بھی چاہئے جو کام کو سمجھتا هو جو بھائی رات کی ڈیوٹی پر ہیٹ بیڈ رول ٹو رول کا کام کرنا چاہتے ہیں رابطہ کریں 03353265381

19/09/2026

رات کی ڈیوٹی پر ایمریڈری مشین اپریٹر کی ضرورت ھے جو بھائی رات کی ڈیوٹی کرنا چاہتے ہیں رابطہ کریں N اور D ماڈل مشین ہیں اپنے ساتھ بیشک جو نییر کاریگر بھی لے آئیں
سینئر کاریگر اور ہیلپر کاریگر دونوں چاہئے رابطہ 03086300230رات کی ڈیوٹی پر ایمریڈری مشین اپریٹر کی ضرورت ھے جو بھائی رات کی ڈیوٹی کرنا چاہتے ہیں رابطہ کریں N اور D ماڈل مشین ہیں اپنے ساتھ بیشک جو نییر کاریگر بھی لے آئیں
سینئر کاریگر اور ہیلپر کاریگر دونوں چاہئے رابطہ 03086300230

19/09/2026

ہوزری گارمنٹ فیکٹری میں اسیسری مٹیریل فیبرک سٹور کو مینج کرنے کے لئے 1 سینئر انچارج اور1 اسسٹینٹ دونوں کی ضرورت ھے دونوں ھی تجربہ کار ھوں رابطہ کریں 03353265381

19/09/2026

ہیٹ بیڈ رول ٹو رول کے سینئر اور ہیلپر کاریگر کی ضرورت ھے رات کی ڈیوٹی کے لئے دونوں افراد تجربہ کار ھوں جو دوست رات کی ڈیوٹی کرنا چاہتے ہیں رابطہ کریں 03068531965

19/09/2026

پرچیذر کی فوری ضرورت ھے جو بھائی پہلے ہوزری گارمنٹ فیکٹری میں پرچیذر کی جاب کرتے ہیں رابطہ کریں 03211927978 whatsapp

19/09/2026

سیلری پر کام کرنے والے سنگر سلائی مشین کے 2 عدد کاریگروں کی ضرورت ھے وہ دوست صبح جاب کے لئے رابطہ کریں جو سبلیمشن کلب کا کام کرتے ہیں جیکٹ پولو شرٹ ہوڈی ہاف زپر بنا سکتے ہیں رابطہ 03086300230

📢 We’re Hiring:Admin & Accounts Officer🎓 Qualification: BBA/Bs. Accounting & Finance/B.Com💼 Experience: 2 years of relev...
19/09/2026

📢 We’re Hiring:
Admin & Accounts Officer
🎓 Qualification: BBA/Bs. Accounting & Finance/B.Com
💼 Experience: 2 years of relevant experience
🗓️ Application Deadline:September 22, 2026
👉 Apply now: alkhidmat.org/careers

Punjab E-Bike Scheme 2026 | Apply NowLooking for an E-Bike in Punjab? The Punjab E-Bike Scheme offers students an opport...
13/09/2026

Punjab E-Bike Scheme 2026 | Apply Now

Looking for an E-Bike in Punjab? The Punjab E-Bike Scheme offers students an opportunity to get an electric bike with Rs. 90,000 capital subsidy, 0% interest, and a 3-year financing period.

✅ 100,000 E-Bikes
✅ Rs. 90,000 Government Subsidy
✅ 0% Interest Rate
✅ 3 Years Financing
✅ No Down Payment
✅ Insurance, Registration & Token Tax by GoPb
✅ Students of Public & Private Institutions can apply
✅ Minimum Age: 16 Years
✅ Valid Driving License / Learner Permit / Juvenile Driving Permit required

🌱 Clean Energy | Easy Travel | A Greener Future

📲 Need help applying online?
Contact MADANI-CENTER
📞 0302-6119979

📢 **سیالکوٹ میں فوری جاب اوپننگ**🔹 **Job  #1 — Finishing Hall Incharge**نول موڑ، وزیر آباد روڈ، سیالکوٹ کی ایک ہوزری گار...
11/09/2026

📢 **سیالکوٹ میں فوری جاب اوپننگ**

🔹 **Job #1 — Finishing Hall Incharge**

نول موڑ، وزیر آباد روڈ، سیالکوٹ کی ایک ہوزری گارمنٹ فیکٹری میں **تجربہ کار Finishing Hall Incharge** کی ضرورت ہے۔

✅ **Experience:** کم از کم 8 سے 10 سال
📍 **Location:** نول موڑ، وزیر آباد روڈ، سیالکوٹ
🏭 **Industry:** Hosiery Garment Factory

صرف تجربہ کار امیدوار ہی رابطہ کریں۔

📲 **رابطہ / WhatsApp:** 0308-6300230
⏰ **رابطے کا وقت:** صبح 10 بجے

**Sialkot Jobs — Connecting Talent with Opportunities**

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sialkot Jobs:

Shortcuts

Share

Category