Tere Naaam

Tere Naaam

Share

poetry lovers are here

26/12/2024

کچھ غم بہت گہرے ہوتے ہیں

01/12/2024
06/07/2020

پیاسی خشک دھرتی سے ایک وعدہ نبھانا ہے
سمندر سے کوئی بادل ہمیں کھینچ لانا ہے
فقط پہرہ نہیں دینا ان تاریک گلیوں میں
ہمیں سوتے لوگوں کی قسمت کو جگانا ہے
عزم رصیح ہو تو دیتی ہے صدا خود منزل
حوصلہ ہو تو کوئی راہ بھی دشوار نہیں ہوتی

26/06/2020

کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی​
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی

15/05/2020

مان لو کہ زمانے میں اور بھی ہیں مجھ جیسے
صرف کچھ ارادوں سے منزلیں نہیں ملتیں

فیصلے یہ چاھت کے آسماں پہ ھوتے ہیں
دو دلوں کے ملنے سے قسمتیں نہیں ملتیں

دین اور دنیا کو ساتھ رکھنا پڑتا ہے
مسجدوں میں رہنے سے جنتیں نہیں ملتیں

22/03/2020

طلبِ عشق مٹا دی ہم نے اسکو روکا نہ صدا دی ہم نے🥀
خواب لوگوں نے جلا ڈالے راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے🍂🌺

12/03/2020

♥ ✨🥀- .....

~° ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
` • کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے
🌺💦🥀🥀

19/12/2019

مجھے اپنوں نے لوٹا غیروں میں کیا دم تھا
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا

12/10/2019

وہ مجھے چھوڑ رہا تھا
اپنی تمام تر طاقت ہمت اور محبت کے ساتھ
ہاتھوں میں اس کا ہاتھ
لبوں پہ ٹہری ہوئی کوئی تشنہ سی بات
چاند بھی پورا تھا اس دہلیز پر
کچھ کہتے ہوئے نہ محسوس طریقے سے
میرا ہاتھ چھوڑتے ہوئے
وہ جا رہا تھا
چاند ڈھل چکا تھا
اک خوشبو تھی ٹہری ہوئی
میری آنکھوں پہ رکے ہوئے دو آنسو
میرا ہاتھ ہوا میں جامد
میرے ہونٹ لرزتے ہوئے
دل دھڑکتا ہوا
سانس اٹکی ہوئی
اور ذہن میں اسکی کہی ہوئی ایک ہی بات "بے وفا ہو تم"

01/10/2019

انہیں کہنا
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد
ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں

ہمیں معلوم ہے
بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں .....!!

30/09/2019

کہا تھا نہ💔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sialkot