06/05/2023
ہمیشہ کے لیے کچھ بھی نہیں باقی...؟؟
یقین نہیں تو سکرین ٹچ کریں 😒
Time pass ��
06/05/2023
ہمیشہ کے لیے کچھ بھی نہیں باقی...؟؟
یقین نہیں تو سکرین ٹچ کریں 😒
SOMETIMES We Lose People Because We Over love Them
06/11/2021
وہ آئے یا نہ آئے مگر اے حسین رات
تو ولولہ تو دیکھ میرے انتظــــار کا❣️
12/10/2021
ہاۓ...
کس حال میں دیکھا اس نے مجھے
کاش اس روز خود کو سنوارا ہوتا❣️
11/01/2021
خوبصورت بھی ہے اور نیند سے جاگا ہوا ہے
ہائے یہ کام تو سونے پہ سہاگا ہوا ہے
10/01/2021
4 din zindagi Hai Hasi Khoshi Guzarlo 🥀♥️
09/01/2021
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے💖
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ...
06/01/2021
کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں آج ہم
خدادل کے مریضوں کی خیر کرے
26/12/2020
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔
إنا لله وإنا إليه راجعون...
22/12/2020
ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺻﺎﺑﺮ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﺿﺒﻂ ﭘﮧ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ__🖤
21/12/2020
پاس بیٹھے ہوئے یاروں کو خبر تک نہ ہوئی
ہم کسی بات پہ اس درجہ انوکھا ٹوٹے