Sadia sadi

Directions Contact the organization

Sadia sadi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadia sadi, Sibi.

can search here beauty of nature of the world,this page's aim is ,that you enjoy the world's beauty and education information update

Closing date for registration of 8th grade, annual examination 2026Extended to 6.10.2026
30/09/2026

Closing date for registration of 8th grade, annual examination 2026
Extended to 6.10.2026

کچلاک ٹرین کا اوقات کار مختلف 7 اسٹیشنز کچلاک سے سریاب تک درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوگی ۔صبح کچلاک سے 8:45 AMدوپہر ..........
30/09/2026

کچلاک ٹرین کا اوقات کار مختلف 7 اسٹیشنز کچلاک سے سریاب تک درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوگی ۔
صبح کچلاک سے 8:45 AM
دوپہر ....... 12:45 PM
سہ پہر. PM 3:45
شام.................... 7:15 PM

28/09/2026

*_اطلاع: تمام سرکاری ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی کا عمل فی الحال روکا گیا ہے۔ جولائی میں اعلان کردہ تنخواہ اور الاؤنسز میں 7 فیصد اضافے سے متعلق بقایا جات (arrears) کی ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ زیرِ التوا ہونے کی وجہ سے، اکاؤنٹنٹ جنرل (AG) بلوچستان کے دفتر نے ہدایت کی ہے کہ تمام اضلاع میں تنخواہوں کی ادائیگی کا عمل عارضی طور پر روک دیا جائے۔ اے جی (AG) آفس کی جانب سے حتمی منظوری اور ہدایات جاری اور دیگر اضلاع کے لیے تنخواہوں کی ادائیگی کا عمل فوری طور پر دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔_*

یکم اکتوبر 2026 تک اپنے کاغذات جمع نہ کرنے والوں کے نام محکمہ تعلیم کے لسٹ میں شامل نہیں کئیے جائیں گے۔ لاپرواہی کی ذمہ ...
27/09/2026

یکم اکتوبر 2026 تک اپنے کاغذات جمع نہ کرنے والوں کے نام محکمہ تعلیم کے لسٹ میں شامل نہیں کئیے جائیں گے۔ لاپرواہی کی ذمہ داری محکمہ تعلیم (اکیڈمک سیکشن) کی نہیں ھوگی ۔ اور اس تاریخ کے بعد کوئی بھی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔ ( تمام NCHD.BECS ٹیچرز نوٹ فرمائیں)۔

Ssc annual  examination syllabus
26/09/2026

Ssc annual examination syllabus

21/09/2026
*بلوچستان بورڈ نے کلاس نہم کے اسکیم آف اسٹڈیز میں ترامیم کر کے مختلف مضامین کے نمبرز کی تقسیم کا طریقہ کار جاری کر دیا۔ ...
20/09/2026

*بلوچستان بورڈ نے کلاس نہم کے اسکیم آف اسٹڈیز میں ترامیم کر کے مختلف مضامین کے نمبرز کی تقسیم کا طریقہ کار جاری کر دیا۔ جس کے مطابق نہم کے ٹوٹل نمبر 600 ہونگے*

20/09/2026

🔵 *بلوچستان بورڈ نے ایف اے/ ایف ایس سی سپلیمنٹری (دوسرا سالانہ) امتحانات 2026 کا ڈیٹ شیٹ جاری کر دیا امتحانات 13 اکتوبر 2026 کو شروع ہونگے۔۔۔*

سیوی۔مورخہ 22 ستمبر 2026 بروز منگل بعد نماز عشاء ہانبھی محلہ نزد حنبل آباد سی میں ایک عظیم الشان جشن آمد رسول کانفرنس و ...
19/09/2026

سیوی۔مورخہ 22 ستمبر 2026 بروز منگل بعد نماز عشاء ہانبھی محلہ نزد حنبل آباد سی میں ایک عظیم الشان جشن آمد رسول کانفرنس و سالانہ بڑی گیارہویں شریف کا انعقاد کیا جارہا ہے اہلیان سبی سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

میٹرک کے سالانہ امتحانات دسمبر  کے پہلے ہفتے سے شروع ہونگے
18/09/2026

میٹرک کے سالانہ امتحانات دسمبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہونگے

Address

Sibi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia sadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sadia sadi:

Shortcuts

Share