PPP Digital Media - Kharmang

Call Directions Contact the organization

PPP Digital Media - Kharmang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Digital Media - Kharmang, Political organisation, Hasan Colony Skardu, Skardu.

زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا،نہ ہم نے شاخِ گل بدلی، نہ ہم نے رہنما بدلاغلام محمد (جی ایم پاروی) – صدر پاکستان پیپلز پ...
15/09/2026

زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا،
نہ ہم نے شاخِ گل بدلی، نہ ہم نے رہنما بدلا

غلام محمد (جی ایم پاروی) – صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کھرمنگ

غلام محمد (جی ایم پاروی) نے اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز پاکستان پیپلز پارٹی سے کیا۔ طالب علمی کے زمانے سے ہی وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) کے پلیٹ فارم سے سرگرم رہے اور مختلف تنظیمی ذمہ داریاں نہایت خلوص، دیانت داری اور نظریاتی وابستگی کے ساتھ نبھائیں۔ان کی مسلسل محنت، قربانیوں اور پارٹی کے لیے بے لوث خدمات کے اعتراف میں صوبائی قیادت نے انہیں ضلع کھرمنگ کا صدر مقرر کیا۔ ان کی قیادت میں ضلع کھرمنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو مزید منظم کرنے اور عوامی حمایت حاصل کرنے میں نمایاں پیش رفت ہوئی۔
جی ایم پاروی نے ہمیشہ مشکل اور آزمائش کے دور میں بھی پارٹی کا پرچم بلند رکھا۔ جب بہت سے لوگ سیاسی مشکلات کی وجہ سے پیچھے ہٹ گئے، اس وقت بھی انہوں نے پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا بلکہ ثابت قدمی سے کارکنوں کی رہنمائی کرتے رہے۔ ان کی وفاداری، استقامت اور خدمات انہیں ایک مخلص اور نظریاتی جیالے کے طور پر نمایاں کرتی ہیں۔آج کھرمنگ کے کارکنان اور عوام کی یہ آواز ہے کہ پارٹی قیادت جی ایم پاروی کی طویل جدوجہد، وفاداری اور خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں حکومت یا پارٹی میں کوئی اہم ذمہ داری، مثلاً مشیر، اسپیشل کوآرڈینیٹر یا گلگت بلتستان کونسل میں مناسب نمائندگی دے۔ یہ نہ صرف ان کی خدمات کا اعتراف ہوگا بلکہ مخلص اور نظریاتی کارکنوں کی حوصلہ افزائی کا بھی باعث بنے گا۔یہ کھرمنگ کے کارکنوں اور عوام کی آواز ہے کہ وفادار اور نظریاتی کارکنوں کی خدمات کا اعتراف کیا جائے اور جی ایم پاروی صاحب کو ان کی صلاحیتوں اور قربانیوں کے مطابق ایک اہم ذمہ داری سونپی جائے۔
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Amjad Hussain Advocate
Syed Mehdi Shah
Sadia danish
Amjad Hussain Azar
Gm Amir Parvi

12/07/2026

20/06/2026

الحمدللہ وزیراعلی گلگت بلتستان
امجد حسین ایڈووکیٹ

20/06/2026

وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

“And they planned, and Allah also planned; and Allah is the best planner.
“اور اُنہوں نے چالیں چلیں، اور اللہ نے بھی تدبیر فرمائی، اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔”

امجد حسین ایڈووکیٹ ✌️✌️✌️

20/06/2026

گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ہی حکومت بنے گی اور انشاءاللہ وزیر اعلیٰ ہمارے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ ہی بنیں گے ۔

20/06/2026

پیپلز پارٹی کا راستہ روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، جی بی میں معاملات آئین اور قانون کے مطابق نہیں چل رہے ہیں،

سینئر پی پی رہنما نیئر حسین بخاری

Address

Hasan Colony Skardu
Skardu
16100

Telephone

+923412479981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Media - Kharmang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Digital Media - Kharmang:

Shortcuts

Share