Public Health Engineering Department Sujawal Division

Public Health Engineering Department Sujawal Division This page provides updates on development projects executed by PHED Sujawal

24/09/2026

Visited various Water Supply & Drainage Schemes in Sujawal along with the concerned departmental officers.

The progress and quality of ongoing schemes were reviewed, with strict instructions to ensure quality workmanship, compliance with the approved scope, and timely completion of all development works.



24/09/2026

ڈپٹی کمشنر آفس / سجاول
24 / ستمبر / 2026

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی محمد سلیم بلوچ کی زیرِ صدارت ضلع سجاول میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس۔

اجلاس میں سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سہیل احمد قریشی، ڈپٹی کمشنر سجاول محمد سعید لغاری ، چیف انجینئر حیدرآباد شفیق میمن، چیف انجینئر حیدرآباد او اینڈ ایم اختر آلمانی، چیف انجینئر حیدرآباد آر ڈی ڈی جاوید کبریا اور ضلع سجاول کے متعلقہ افسران کی شرکت۔

اجلاس میں ضلع سجاول میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی جاری اسکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، جبکہ مختلف اسکیموں کے کام کے معیار، تکمیل کی رفتار اور مقررہ مدت کے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ لی گئی۔



01/09/2026

ضلع سجاول کے مختلف علاقوں میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے تحت واٹر سپلائی اور ڈرینیج اسکیموں پر ترقیاتی کام جاری ہیں۔

چوہڑ جمالی واٹر سپلائی، چوہڑ جمالی ڈرینیج اسکیم، سید پور واٹر سپلائی، تر خواجہ ڈرینیج اسکیم اور حسین آباد واٹر سپلائی اسکیم سمیت مختلف منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں..

ان منصوبوں کی تکمیل سے مقامی آبادی کو صاف پانی کی فراہمی اور نکاسیٔ آب کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی..





Address

Sujawal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Health Engineering Department Sujawal Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share