DHQ Rescue 1122 Sujawal

Directions

DHQ Rescue 1122 Sujawal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DHQ Rescue 1122 Sujawal, Government Organization, Civil Hospital Road, District Sujawal, Sindh, Sujawal.

🚨 Sindh Emergency Service 1122
📍 District Headquarters Sujawal

🔥 Fire Emergency & Firefighting
🚑 Road Accident & Emergency Response
🐍 Snake & Animal Rescue
🛟 Rescue & Disaster Response
🩹 First Aid & Life-Saving Support
🎓 Community Awareness & Saf

20/10/2026

RESCUE 1122 SUJAWAL
FIRST AID & FIRE SAFETY TRAINING REPORT

Location: GBLSS Ibrahim Tararro, District Sujawal

Training Participants

- Total Participants: 32
- Students: 25
- Teachers: 07

Training Details

First Aid and Fire Safety Training was conducted by the Sindh Emergency Rescue 1122, District Headquarters Sujawal Team at Government Boys Lower Secondary School (GBLSS) Ibrahim Tararro, District Sujawal.

The training focused on Basic First Aid, Fire Safety, Emergency Response, Fire Prevention, Safe Evacuation Procedures, and the proper use of Fire Extinguishers. Practical demonstrations and essential safety guidelines were provided to enhance students’ and teachers’ awareness and preparedness for emergency situations. Viral Community Syed Sardar Ali Shah

18/10/2026

فائر سیفٹی ٹریننگ سیشن — نادرا آفس سجاول

سندھ ایمرجنسی ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر سجاول کی ٹیم کی جانب سے نادرا آفس سجاول کے اسٹاف کے لیے فائر سیفٹی کے حوالے سے خصوصی آگاہی سیشن منعقد کیا گیا

سیشن کے دوران فائر مینجمنٹ، آگ لگنے کی صورت میں فوری اور محفوظ اقدامات، فائر ایکسٹنگوئشر کے درست استعمال اور مختلف مقامات پر آگ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے طریقوں پر تفصیلی لیکچر دیا گیا

اس موقع پر اسٹاف کو عملی مظاہروں اور مختلف ڈرلز کے ذریعے تربیت بھی فراہم کی گئی تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت اور محفوظ انداز میں ریسپانس کیا جا سکے

سندھ ایمرجنسی ریسکیو 1122 — عوام کی حفاظت، ہماری ذمہ داری

Service Before Self 🚒🧯 Viral Community Rescue Operations &Training, Lahore , NADRA

15/10/2026

سندھ ایمرجنسی ریسکیو 1122 | ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈرل

سندھ ایمرجنسی ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر سجاول کی جانب سے آغا خان ٹیم کے لیے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈرل کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ہنگامی حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے، پیشہ ورانہ مہارتوں اور حفاظتی اقدامات کو فروغ دینا تھا

یہ ڈرل ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید طاہر عباس شاہ قزمی کی قیادت میں منعقد کی گئی

Rescue 1122 — خدمت بھی، ذمہ داری بھی 🚨 Viral Community DHQ Rescue 1122 Sujawal My Healthy Dining

14/10/2026

🚨 سندھ ایمرجنسی ریسکیو 1122
حکومتِ سندھ

🇵🇰 عوام کی خدمت، انسانی جانوں کا تحفظ # ہمارا عز

سندھ ایمرجنسی ریسکیو 1122 سندھ بھر کے عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہے، چاہے روڈ ایکسیڈنٹ ہو، قدرتی آفت، ڈوبنے کا واقعہ، گھر میں سانپ کی موجودگی، واٹر ریسکیو یا کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال

ہم عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے فرسٹ ایڈ، فائر سیفٹی اور زندگی بچانے کی تربیتی نشستیں بھی منعقد کرتے ہیں

✅ تمام ریسکیو سروسز عوام کے لیے بالکل مفت ہیں
✅ کسی قسم کے سروس چارجز وصول نہیں کیے جاتے
✅ تربیتی سیشنز کے لیے بھی کوئی فیس نہیں لی جاتی

یہ حکومتِ سندھ کی جانب سے سندھ کے عوام کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے، جس کا مقصد انسانی جانوں کا تحفظ، انسانیت کی خدمت اور ایک محفوظ معاشرے کی تشکیل ہے
🚑 سندھ ایمرجنسی ریسکیو 1122
خدمتِ انسانیت — ہماری پہچان
Service Before Self | خدمت پہلے، خود بعد میں 🔥

Address

Civil Hospital Road, District Sujawal, Sindh
Sujawal
73030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Rescue 1122 Sujawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share