05/06/2026
پ پ پ ضلع صدر میر بابر علی خان صاحب کی چيف سردار فیاض علی خان اور میر نادر علی خان کے ہمراہ نو منتخب آئی جی سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب سے خوشگوار ملاقات۔ میر صاحب نے جاوید عالم اوڈھو صاحب کو آئی جی سندھ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر امن و امان اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی
Bilawal Bhutto Zardari
Sardar Fayaz Ali Khan
Mir babar ali khan loond
Mir Nadir Ali Khan