PPP Social Media Team Sukkur

Directions Contact the organization

PPP Social Media Team Sukkur PPP SOCIAL MEDIA TEAM SUKKUR

09/07/2026

سید ناصر حسین شاہ صاحب بلکل ٹھیک ھیں الحمداللہ ❤️




09/07/2026

سکھر: صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی صحت سے متعلق چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، سید کمیل حیدر شاہ

سید ناصر حسین شاہ بالکل خیریت سے ہیں، آئی سی یو میں ہونے کی خبریں جھوٹی ہیں، سید کمیل حیدر شاہ

سید ناصر حسین شاہ معمول کے طبی معائنے اور طے شدہ پروسیجر کے لیے ابوظہبی گئے تھے، سید کمیل حیدر شاہ

الحمدللہ پروسیجر کامیاب رہا، سید ناصر حسین شاہ صحت مند ہیں، سید کمیل حیدر شاہ

سید ناصر حسین شاہ چند روز میں پاکستان واپس آ جائیں گے، سید کمیل حیدر شاہ

عوام غیر مصدقہ خبروں اور افواہوں پر کان نہ دھریں، سید کمیل حیدر شاہ

دعاؤں، فون کالز اور نیک تمناؤں پر تمام خیرخواہوں کے شکر گزار ہیں، سید کمیل حیدر شاہ

سید ناصر حسین شاہ پہلے کی طرح عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے، سید کمیل حیدر شاہ



09/07/2026

پيپلزپارٽي منهنجي بابا جي امانت هئي، جيڪو ٿيو سو ٿيو، بلاول لاءِ دعاڳو آهيان: جونيئر ذوالفقار ڀٽو

21/04/2026

اعلی قیادت کی منظوری اور ڈویڑن و اضلاع کی مشاورت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے حیدرآباد ڈویژن کے تین اضلاع (ٹھٹھہ/سجاول/ٹنڈومحمدخان) کے ضلعی و تمام تعلقہ/سٹی/ کے تنظیمی ذمہ داروں کا اعلان کردیا ھے ۔۔

اعلان کے مطابق ضلع ٹنڈومحمدخان اور اس کے تمام تعلقہ/سٹی میں درج ذیل معززین کو تنظیمی ذمہ داریاں دی گئی ھیں

*ضلع ٹنڈو محمد خان*

نور محمد ویسرو
سینئر نائب صدر

شیر امین لاکھو،
نائب صدر

پیر عاقب جان سرہندی،
نائب صدر

ڈاکٹر محمدایوب جت
نائب صدر

سید شاہنواز شاہ بخاری،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری

عبدالواجد سومرو،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری

گلزار احمد بھٹی،
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

سکندر خان نظامانی،
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

عبدالقیوم لاشاری، سیکریٹری رکارڈس اینڈ ایونٹس

محمد اشرف سومرو،
رابطہ سیکریٹری

معشوق بھٹی،
سیکریٹری مالیات

ہدایت اللہ چانگ،
آفس سیکریٹری

*تعلقہ ٹنڈو محمد خان*

سید غلام حیدر شاہ،
صدر

نور محمد درس،
سینئر نائب صدر

ممتاز کھوسو،
نائب صدر

رانا جاوید،
نائب صدر

حاجی امان اللہ تیغانی،
نائب صدر

ڈاکٹر جام زوئنر،
جنرل سیکریٹری

وزیر علی ملاح،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری

شاہنواز دائیدانو،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری

اختر علی وساں،
انفارمیشن سیکریٹری

وقار علی قریشی،
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

غلام مصطفیٰ شاہ،
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

قبول ساند،
سیکریٹری رکارڈس اینڈ ایونٹس

خدا بخش مگسی،
پی آر اینڈ کوآرڈینیشن

ملوک تھیبو،
سیکریٹری فئنانس

عبدالحق برفت،
آفس سیکریٹری

*تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر*

امیر سلطان چانڈیو،
صدر

پیر بخش چانگ،
سینئر نائب صدر

حسین ملاح،
نائب صدر

عون حیدر میمن،
نائب صدر

امداد علی لغاری،
نائب صدر

امداد علی لاشاری،
جنرل سیکریٹری

خلیل پٹھاں،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری

گہرام چانڈیو،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری

محبوب پلھ،
انفارمیشن سیکریٹری

عنایت علی لاشاری،
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

مظفر نظامانی،
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

آفتاب امیر حمزو رند، سیکریٹری رکارڈس اینڈ ایونٹس

اعجاز لغاری،
پی آر اینڈ کوآرڈینیشن

رمضان لاشاری،
فئنانس سیکریٹری

عمران علی چانگ،
آفس سیکریٹری

*تعلقہ بلڑی شاہ کریم*

غلام مصطفیٰ جت،
صدر

حاجی عباس سٹھیو،
سینئر نائب صدر

عبدالغنی مگسی،
نائب صدر

اعظم رند،
نائب صدر

شیر غلام حسین مگسی،
نائب صدر

نذیر احمدجلالانی،
جنرل سیکریٹری

سید پیرل شاہ،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری

کریم بخش خاصخیلی،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری

ابراہیم لوند،
انفارمیشن سیکریٹری

غلام حسین گیرانو،
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

قربان علی خاصخیلی،
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

عرضی خاصخیلی، سیکریٹری رکارڈس اینڈ ایونٹس

بچل لغاری،
پی آر اینڈ کوآرڈینیشن

یار محمد لاشاری،
فئنانس سیکریٹری

عبدالشکور ترک،
آفس سیکریٹری

*ٹنڈو محمد خان سٹی*

حاجی اشرف میمن،
صدر

سردار شفیق احمد بھٹی، سینئر نائب صدر

منور علی خواجہ،
نائب صدر

عبدالرشید ہالیپوٹو،
نائب صدر

محمد جمن میندھرو،
نائب صدر

محمد جمن کیہر،
جنرل سیکریٹری

میاں رخسار علی شاہ علوی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری

طارق اشرف بہرانی،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری

ندیم احمد کلو،
انفارمیشن سیکریٹری

شہریار علی خاصخیلی، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

محمدمعظم بھٹی،
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری

شوکت علی میمن، سیکریٹری رکارڈس اینڈ ایونٹس

ذوالفقار علی بھٹی،
پی آر اینڈ کوآرڈینیشن

عبداللہ کھور
سیکریٹری مالیات

فاروق احمد سومرو،
آفس سیکریٹری

*نوٹ-: نام اور عہدے میں معمولی غلطی کو Typing eror سمجھا جائے ۔۔ صوبائی قیادت اس میں تصحیح کا حق رکھتی ھے* ۔۔

دریں اثنا سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور قائم مقام اطلاعات سیکرٹری شرجیل انعام میمن نے تمام منتخب عہدیداروں کو مبارک دیتے ھوئے کہا کہ تمام عہدیدار پارٹی کی جانب سے سونپی گئی زمہ داریاں پارٹی نظم و ضبط میں رہتے ھوئے احسن طریقے سے نبھائیں گے ۔۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریہ و فلسفے کی افادیت کو مزید اجاگر کریں گے اور گھر گھر جا کر ان کے پعغام کو پھیلائیں گے اور قافلہ بھٹو کو بڑھا کر پارٹی کی طاقت مںں اضافہ کریں گے اور عوامی
فلاح و بہبود کے لئے کوشاں رہیں گے ۔۔

جاری کردہ

*شعبہ نشر و اشاعت*
پاکستان پیپلز پارٹی، سندھ

اہم اطلاع28رمضان المبارک، بمطابق 18مارچ 2026ءبروزبدھ منعقدہونےوالی دعوتِ افطاروعشائیہ منسوخ کردی گئی ہے۔
18/03/2026

اہم اطلاع
28رمضان المبارک، بمطابق 18مارچ 2026ءبروزبدھ منعقدہونےوالی دعوتِ افطاروعشائیہ منسوخ کردی گئی ہے۔

سنڌو درياهه تي نئين سکر - روهڙي پل اڏڻ جي منظوري، وڏي وزير جي صدارت هيٺ پبلڪ پرائيويٽ پارٽنرشپ پاليسي بورڊ جي اجلاس ۾ اه...
18/03/2026

سنڌو درياهه تي نئين سکر - روهڙي پل اڏڻ جي منظوري، وڏي وزير جي صدارت هيٺ پبلڪ پرائيويٽ پارٽنرشپ پاليسي بورڊ جي اجلاس ۾ اهم فيصلا


18/03/2026

اطلاع:

پاکستان پیپلز پارٹی کى قائد بانى شھید ذوالفقار علی بھٹو کی یوم شہادت کے موقع پر 4 اپریل کا جلسہ مؤخر کيا گيا ھى پارٹی کارکن اضلاع میں اجتماع کریں،
چيئرمين بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ 4 اپریل کو طے شدہ جلسہ فی الحال موجودہ ملکی اور بيرونی حالات کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا ہے۔

چيئرمين بلاول بھٹو زردارى نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں پروگرام۔ اجتماعات منعقد کریں۔
Pakistan Peoples Party - PPP
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari

12 ارب کے جہاز کو ن لیگ 9 کروڑ کی چئیرمین سینٹ کے لیے لی گئی گاڑی میں گڈ مڈ کرنے کی کوشش میں ہںے اور ہمارا ppp کا سوشل م...
18/03/2026

12 ارب کے جہاز کو ن لیگ 9 کروڑ کی چئیرمین سینٹ کے لیے لی گئی گاڑی میں گڈ مڈ کرنے کی کوشش میں ہںے اور ہمارا ppp کا سوشل میڈیا چین کی نیند سویا پڑا ہںے ۔۔
حالانکہ وہ گاڑی سابقہ چئیرمین سینٹ سنجرانی نے اپنے لیے آرڈر کی تھی لیکن سنجرانی صاحب چلے گیے اور وہ گاڑی اب آئی ہںے جب گاڑی پاکستان پہنچی تو موجودہ چئیرمین سید یوسف رضا گیلانی کو پتہ چلا تو گیلانی صاحب نے وہ گاڑی لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ یہ گاڑی واپس کر دیں ہم یہ گاڑی افورڈ نہیں کر سکتے تو گیلانی صاحب کو بتایا گیا کہ سر اب یہ گاڑی پاکستان پہنچ چکی ھے واپس نہیں ہںو سکتی۔
پھر ن لیگ کے سازشی گروپ میدان میں آگئے۔جو یہ طرح طرح کی کہانیاں گھڑ کر مریم کے جہاز سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ھے لیکن ppp کے کسی لیڈر یا سوشل میڈیا کو توفیق نہیں ہںوئی کہ اصل حقیقت جان کر عوام کو آگاہ کرتے ن لیگ ھمیشہ ppp کے لیے ایسا پروپیگنڈہ کرتی ہںے جیسے پنجاب میں جھوٹے پروپیگنڈے کو ہمارے صدر آصف علی زرداری کے لیے استمعال کیا گیا اور زرداری صاحب کو اتنا بدنام کیا گیا کہ پنجاب میں ppp کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے بڑے بڑے نام بھی صدر زرداری کی پوسٹر پر تصویر لگانے سے گریز کرنے لگے حالانکہ یہ پنجاب کی قیادت کا حق بنتا تھا کہ وہ کھل کر صدر زرداری کا دفاع کرتے اور عوام کو بتاتے کہ صدر زرداری ایک مظلوم انسان ھے اسے 14 سال بغیر کسی جرم کے جیل میں رکھا گیا ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ھو سکی لیکن پنجاب قیادت پر افسوس کہ وہ چھپ گیئے اور صدر زرداری پر پروپیگنڈا لوگوں کے ذہنوں میں پیوست ھوتا چلا گیا اب ھمارے پنجاب میں ppp کا کوی برانڈ ھے تو وہ گیلانی خاندان ھے اگر اس برانڈ کو بھی وہ صدر زرداری کی طرح پروپیگنڈے کی بھینٹ چڑھانا ہںے تو پھر چپ ہی رہیں اور ن لیگ کو کھل کر گل کھلانے دیں لیکن ھم پنجاب کے رضا کار جیالے ایسا نہیں ہںونے دیں گے پنجاب کے جیالو بھٹو کے متوالو میدان میں آو اپنی پارٹی اور لیڈروں کا دفاع کرو اور اپنی موجودگی دکھاو۔


Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Social Media Team Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Social Media Team Sukkur:

Shortcuts

Share