09/10/2026
قاضی جمن ڈاہری، ضلع سانگھڑ:
جمعیت علماء اسلام سندھ کے زیرِ اہتمام امن عالم اجتماع مارچ 2027ء کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ جلسہ عام سے امیر سندھ حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب اور صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔