25/12/2021
عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ایم پی اے PK 45 عبد الماجد خان صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
ANP TORDHER
25/12/2021
عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ایم پی اے PK 45 عبد الماجد خان صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
12/12/2021
ھم جناب امیر حیدر خان بوتی صاحب کو جلبی آنے پر خوش آمدید کہتے ھے سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی PK 45 عبد الماجد خان ایڈوکیٹ (تورڈھیر )
11/12/2021
بلدیاتی انتخابات مہم، اے این پی تحصیل رزڑ شیوہ اڈہ جلسہ ، تحصیل رزڑ جنرل سیکرٹری توصیف اعجاز خان یوسفزئ نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دئے جلسے کی صدارت صدر تحصیل رزڑ اشفاق خان ایڈوکیٹ نے کی مہمانوں کو خوش امدید کہا ۔ جلسہ سے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک، نامزد امیدوار تحصیل رزڑ غلام حقانی، تحیصل رزڑ صدر اشفاق خان ایڈوکیٹ نے خطاب کیا صوبائی فنانس سیکرٹری مختیار خان ایڈوکیٹ ضلع صوابی اور تحصیل رزڑ. قیادت اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
|
10/12/2021
_پروگرام 🚩🚩
آج شیخ ڈھیری میں اے این پی کا بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ایک پروگرام منعقد ہوا.
اے این پی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل نظامت امیدوار اسد زمان شیر،ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری رائیس خان ایڈوکیٹ،تحصیل لاہور سیکرٹری مصباح اللہ میجر فضل اکرم اور ریٹایرڈ آئی جی پی اور موجودہ ایگزیکٹیو کمیٹی کا میمبر سید اختر علی شاہ اور سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی PK 45 عبد الماجد خان کے فرزند ایاز ماجد خان ایڈوکیٹ اور دوسرے اراکین نے خطاب کیا🚩🚩
تشیخ ڈھیری مشران نے مرحوم شیر زمان شیر کے علاقے کی ترقی میں بے لوث خدمات اور عوامی نیشنل پارٹی کے خدمات کو سراہا.اور الیکشن میں بھر پور سپورٹ کرنے کا اعلان کیا.
07/12/2021
اج رات عشاء کے نماز کے بعد حجرہ ملکانان تورڈھیر میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ ھے جلسے سے عوامی نیشنل پارٹی کے تحصیل ناظم امیدوار اسد شیر زمان شیر خطاب کریں گے
06/12/2021
تحصیل لاہور ۔ اے این پی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل ناظم لاہور اسدشیر زمان شیر ، خدائی خدمت گار سابقہ ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی PK 45 حاجی عبد الماجد خان ایڈوکیٹ سےملاقات کیلئےامد
03/12/2021
اسد شیر زمان شیر
21/11/2021
امیدوار عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ناظم لاہور اسد شیر زمان عبدالماجد خان سابق ایم پی اے سےملاقات کر رہے ھے۔۔
19/11/2021
مردان سابق ناظم اعلیٰ و ایم این اے حمایت اللہ مایار، نامزد امیدوار برائے تحصیل مردان مئیر،
👉🚩🚩🚩
16/11/2021
خدائ خدمتگار نور الرحمن فوجی ماما