Sharif khan ISF Sadar Disttic swabi
sharif khan official
King 💪💪💪💪🔥🔥🔥💪💪💪
28/11/2025
TikTok · ❣️🦅 مـــــیلی بیرغ 🦅❣️ 163.4K likes, 9128 comments. Check out ❣️🦅 مـــــیلی بیرغ 🦅❣️’s video.
25/11/2025
اصولوں میں دراڑ ہمیشہ دشمن کو راستہ فراہم کرتی ہے۔ افسوس کہ پارٹی قیادت مسلسل اصولوں سے انحراف اور خان صاحب کے فیصلوں سے روگردانی کر رہی ہے۔ جب پورے پاکستان میں انتخابی بائیکاٹ تھا، اور سب کو معلوم تھا کہ ووٹ پر پہرا نہیں دے سکیں گے، پھر بھی ایک ایسی نشست پر الیکشن لڑایا گیا جو آج بھی سب کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
میں کئی دنوں سے H. pylori کی بیماری میں مبتلا ہوں، صحت یابی کے بعد ایک عظیم الشان جلسۂ عام کریں گے اور اس کے بعد ایک نئی تحریک کا آغاز کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے سامنے روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں کھڑے رہنے سے بہتر ہے کہ ملک گیر احتجاج شروع کیا جائے۔ کیونکہ ہمیں مسلسل دھکیلا جا رہا ہے، اور جب فیصلہ جنگ کا ہوچکا ہے تو پھر جنگ ہی سہی۔
جب قیادت سے پوچھا گیا کہ گزشتہ احتجاج میں پشاور جیسے شہر سے صرف 500 لوگ کیوں نکلے، تو جواب دینے کے بجائے دھمکیاں دی گئیں کہ ہم دشمنی آخر تک نبھاتے ہیں
میں واضح کرتا ہوں: آپ آخر تک جائیں، میں پل صراط تک آپ کا پیچھا کروں گا
آپ کی دھمکی کو میں جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Swabi-Mardan Rd
Swabi
23330
