24/07/2022
انجنئیر محمد شاہ زیب خان شہید کی چھوتی برسی کے موقع پر آپ سب کو دوستوں سمیت شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
25 جولائی ، بروز پیر، صبح 9 بجے
حجرہ شاہ زیب شہید کرنل شیر کلے
پاکستان تحریک انصاف کرنل شیر کلی کا افیشل فیسبک اکاونٹ
24/07/2022
انجنئیر محمد شاہ زیب خان شہید کی چھوتی برسی کے موقع پر آپ سب کو دوستوں سمیت شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
25 جولائی ، بروز پیر، صبح 9 بجے
حجرہ شاہ زیب شہید کرنل شیر کلے
14/05/2022
انشاءاللہ کل بروز اتوار، بوقت 4 بجے ترکئی ہاؤس سے گوہاٹی گراؤنڈ تک "بائیک ریلی" نکالی جائیگی۔ آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
10/05/2022
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 16 مئی کو صوابی میں جلسے سے خطاب کریں گے
09/05/2022
انشاءاللہ کل بروز منگل
بوقت: رات 8 بجے
بمقام: حجرہ شاہ زیب شہید
تحریک انصاف کا 16 تاریخ کو ہونے والے جلسے سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس ہوگا ، جس میں صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی سمیت پارٹی کے دیگر قائدین شرکت کریں گے۔ آپ سب سے دوستوں سمیت شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب عاشق خان
انشاءاللہ کل بروز جمعہ۔ 06/05/2022
بوقت: بعد نماز مغرب، شام 7 بجے
حجرہ: شاہ زیب شہید (بنگزارہ)
انصاف یوتھ ونگ کرنل شیر کلے کا اہم میٹنگ ہونے والا ہے جس میں این اے 19 یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین شرکت کریں گے۔
یونین کونسل کرنل شیر کلے میں یوتھ ونگ کے کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق مشاورت کی جائیگی۔
جس میں آپ سب یوتھ کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ،
منجانب: عاشق خان
06/04/2022
*وزیراعظم عمران خان نے قوم کے غداروں کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کی اپیل کی ہے۔*اس سلسلے میں انشااللہ آج بروز بدبھ ضمیر فروش ایم این ایز اور امریکہ کا پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مداخلت کے خلاف عوام صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئ ، ممبر قومی اسمبلی عثمان خان ترکئ ،ممبر صوبائی اسمبلی عاقب اللہ ، ممبر صوبائی اسمبلی رنگیز خان ، ممبر صوبائی اسمبلی محمد علی ترکئ ،مشیر برائے وزیر اعلی عبدالکریم خان ، تحصیل ناظم صوابی عطا اللہ خان کی قیادت میں صوابی امن چوک میں آج رات 09:30پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا
جائے گا اور جس میں وزیراعظم پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا
نوٹ ۔پی کے 46اورپی کے 47کے کارکنان عشاء کی نماز کے بعد 9بجے تک ترکئ ہاؤس میں جمع ہوں گئے جو صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئ کی قیادت میں ریلی کی صورت میں صوابی امن چوک جائیں گئے تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں ۔ی
06/12/2021
عظیم الشان یوتھ کنونشن 12 دسمبر دوپہر 2 بجے ترکئی ہاوس میں آپ سب دوستوں سے شرکت کی درخواست
28/11/2021
امیدوار برائے تحصیل چیئرمین
بلند خان ترکئی
25/11/2021
بلند خان ترکئی
امیدوار برائے تحصیل چئیرمن
17/11/2021
بازارگی صوابی :-
آج بازارگی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماحد خان کی جانب سے پارٹی لیڈرشپ اور ورکرز کیلئے ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ عشائیہ میں صوبائی وزیر تعلیم جناب شہرام خان ترکئی ، ممبر صوبائی اسمبلی جناب محمد علی حان ترکئی ، اور پاکستان تحریک انصاف تحصیل رزڑ نظامت کے امیدوار جناب بلند خان ترکئی سمیت دیگر مغزز مہمانان نے شرکت کی ۔
14/11/2021
جہدوجہد کے 14 سال مکمل ISF کے تمام ورکرز کو یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو🇧🇫❤
🔥
03/11/2021
صوابی/ کالوخان
اسکولوں میں فرنیچر فراہم کی افتتاحی تقریب میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری
کچھ دیر میں صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی بھی پہنچے گے