06/06/2026
🎉🎉(انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن *عمران خان)*
پشاور ریجن کے ضلعی صدور اور جنرل سیکٹریز کے اکثریت رائے اور جمہوری عمل سے عابد علی خان کو صدر آئی ایس ایف (عمران خان) پشاور ریجن اور ارشد علی کو جنرل سیکٹری منتحب پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔
انشاء اللہ ہم امید کرتے ہے کہ آپ لوگ نوجوانوں کو ساتھ لیکر عمران خان کے نظریے کو آگے لیکر چلیں گے اور عمران خان کی رہائی میں اور پارٹی کی مظبوطی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے ۔
ہمارا لیڈر عمران خان صاحب ہیں اورہمارے لیڈر عمران خان صاحب نے خالد خورشید بھائی کو آئی ایس ایف کا چیف آرگنائزر مقرر کیا تھا ۔ اور آئی ایس ایف *عمران خان*کا چیف آرگنائزر خالد خورشید بھائی ہی ہوگا ۔
ہم صرف اور صرف اپنے لیڈر کے حکم کا تعمیل کریں گے ۔
نہ خود کسی کے سامنے جھکے گے نہ اپنی ٹیم کو کسی کے سامنے جھکنے دینگیں انشاء اللہ ۔
ائی ایس ایف (عمران خان)
06/06/2026
گلگت بلتستان انتخابات: پنجاب پولیس کے 10 ہزار اہلکار گلگت بھجوا دیے گئے۔
04/06/2026
🌹 مبارکباد 🌹
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع صوابی کے سابق سینئر نائب صدر عماد خان کو یوتھ ایم پی اے منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی نئی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے، نوجوانوں کی بہتر نمائندگی کرنے اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور جدوجہد کا ثمر ہے۔ ہم آپ کے لیے مزید کامیابیوں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
💐 بہت بہت مبارک ہو! 💐
03/06/2026
🎉🌹 مبارکباد 🌹🎉
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن تحصیل لاہور کے سابق صدر عدنان خان کو انصاف یوتھ ونگ تحصیل لاہور کا صدر
منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیے
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے عدنان خان
صاحب کو اس اہم کامیابی پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ 🌹
💐 اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
01/06/2026
شیلنگ ہو یا گولیاں،
مشکلات ہوں یا سازشیں،
جو خان کے ساتھ کل بھی کھڑا تھا،
آج بھی کھڑا ہے اور کل بھی کھڑا رہے گا۔
سردار علی امین خان گنڈا پور
01/06/2026
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو،
کہہ دو اُسے جو لشکرِ باطل کے ساتھ ہے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صدر صاحب عمران خان کا انتخاب ہیں۔ ہم حق کی اس جدوجہد میں عمران خان کے منتخب کردہ نمائندے کے ساتھ ہر وقت کھڑے ہیں اور ہر محاذ پر ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔ اس نازک اور اہم مرحلے پر ہمیں امید ہے کہ تمام پارلیمنٹیرینز ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر حق، انصاف اور عوامی اعتماد کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ثابت قدمی کا مظاہرہ کریں گے۔
پآج اتحاد، استقامت اور اصولی سیاست کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے، اور ہم اس مقصد کے لیے اپنی آواز اور کردار دونوں کے ساتھ موجود رہیں گے۔
Muhammad Sohail Afridi
Imran Khan