Village Council Yaqubi-1 Swabi

Call Directions Website Contact the organization

Village Council Yaqubi-1 Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Yaqubi-1 Swabi, Government Official, Umar Abad Yaqubi, Swabi.
(3)

THE OFFICIAL GATEWAY OF VC YAQUBI-I
Providing Government & Public Services, Official Information, Announcements, Developmental Works, General Cleanliness, Birth, Marriage, Divorce & Death Registration/Certificates, and Other Essential Service

09 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد عوامی مسجدحکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنر...
09/11/2026

09 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد عوامی مسجد
حکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں، محمد شعیب ظفر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) ہیڈکوارٹر ضلع صوابی کی نگرانی و ہدایات کے تحت ویلج کونسل یعقوبی-1 میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

خصوصی صفائی مہم کے تحت ویلج کونسل یعقوبی 1 میں تمام محلہ جات میں صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ صفائی مہم سیکرٹری ویلج کونسل یعقوبی-1، قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ، صفائی کے معیار کو بہتر بنانا اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ محکمہ خیبر پختونخوا عوامی خدمت، صفائی ستھرائی اور ماحول دوست اقدامات کے ذریعے صاف، سرسبز اور خوشحال خیبر پختونخوا کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔

اس موقع پر عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ صفائی مہم میں بھرپور تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور جنازگاہ سمیت تمام عوامی مقامات کی صفائی اور خوبصورتی برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

🌿 صاف ماحول، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
ویلج کونسل یعقوبی-1، تحصیل رزڑ، ضلع صوابی
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Swabi
Commissioner Mardan Division Mardan

07 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد عوامی مسجدحکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنر...
07/11/2026

07 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد عوامی مسجد
حکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں، محمد شعیب ظفر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) ہیڈکوارٹر ضلع صوابی اور محمد اسلام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ تحصیل رزڑ کی نگرانی و ہدایات کے تحت ویلج کونسل یعقوبی-1 میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

خصوصی صفائی مہم کے تحت ویلج کونسل یعقوبی 1 میں تمام محلہ جات میں صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ صفائی مہم سیکرٹری ویلج کونسل یعقوبی-1، قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ، صفائی کے معیار کو بہتر بنانا اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ محکمہ خیبر پختونخوا عوامی خدمت، صفائی ستھرائی اور ماحول دوست اقدامات کے ذریعے صاف، سرسبز اور خوشحال خیبر پختونخوا کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔

اس موقع پر عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ صفائی مہم میں بھرپور تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور جنازگاہ سمیت تمام عوامی مقامات کی صفائی اور خوبصورتی برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

🌿 صاف ماحول، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
ویلج کونسل یعقوبی-1، تحصیل رزڑ، ضلع صوابی
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Swabi
Commissioner Mardan Division Mardan

06 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد عوامی مسجدحکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنر...
06/11/2026

06 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد عوامی مسجد
حکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں، محمد شعیب ظفر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) ہیڈکوارٹر ضلع صوابی اور محمد اسلام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ تحصیل رزڑ کی نگرانی و ہدایات کے تحت ویلج کونسل یعقوبی-1 میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

خصوصی صفائی مہم کے تحت ویلج کونسل یعقوبی 1 میں تمام محلہ جات میں صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ صفائی مہم سیکرٹری ویلج کونسل یعقوبی-1، قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ، صفائی کے معیار کو بہتر بنانا اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ محکمہ خیبر پختونخوا عوامی خدمت، صفائی ستھرائی اور ماحول دوست اقدامات کے ذریعے صاف، سرسبز اور خوشحال خیبر پختونخوا کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔

اس موقع پر عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ صفائی مہم میں بھرپور تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور جنازگاہ سمیت تمام عوامی مقامات کی صفائی اور خوبصورتی برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

🌿 صاف ماحول، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
ویلج کونسل یعقوبی-1، تحصیل رزڑ، ضلع صوابی
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Swabi
Commissioner Mardan Division Mardan

05 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد وکیل شاپحکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل ...
05/11/2026

05 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد وکیل شاپ
حکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں، محمد شعیب ظفر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) ہیڈکوارٹر ضلع صوابی اور محمد اسلام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ تحصیل رزڑ کی نگرانی و ہدایات کے تحت ویلج کونسل یعقوبی-1 میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

خصوصی صفائی مہم کے تحت ویلج کونسل یعقوبی 1 میں تمام محلہ جات میں صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ صفائی مہم سیکرٹری ویلج کونسل یعقوبی-1، قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ، صفائی کے معیار کو بہتر بنانا اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ محکمہ خیبر پختونخوا عوامی خدمت، صفائی ستھرائی اور ماحول دوست اقدامات کے ذریعے صاف، سرسبز اور خوشحال خیبر پختونخوا کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔

اس موقع پر عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ صفائی مہم میں بھرپور تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور جنازگاہ سمیت تمام عوامی مقامات کی صفائی اور خوبصورتی برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

🌿 صاف ماحول، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
ویلج کونسل یعقوبی-1، تحصیل رزڑ، ضلع صوابی
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Swabi
Commissioner Mardan Division Mardan

04 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد وکیل شاپحکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل ...
04/11/2026

04 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد وکیل شاپ
حکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں، محمد شعیب ظفر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) ہیڈکوارٹر ضلع صوابی اور محمد اسلام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ تحصیل رزڑ کی نگرانی و ہدایات کے تحت ویلج کونسل یعقوبی-1 میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

خصوصی صفائی مہم کے تحت ویلج کونسل یعقوبی 1 میں تمام محلہ جات میں صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ صفائی مہم سیکرٹری ویلج کونسل یعقوبی-1، قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ، صفائی کے معیار کو بہتر بنانا اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ محکمہ خیبر پختونخوا عوامی خدمت، صفائی ستھرائی اور ماحول دوست اقدامات کے ذریعے صاف، سرسبز اور خوشحال خیبر پختونخوا کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔

اس موقع پر عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ صفائی مہم میں بھرپور تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور جنازگاہ سمیت تمام عوامی مقامات کی صفائی اور خوبصورتی برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

🌿 صاف ماحول، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
ویلج کونسل یعقوبی-1، تحصیل رزڑ، ضلع صوابی
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Swabi
Commissioner Mardan Division Mardan

03 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد زینت القرآنحکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جن...
03/11/2026

03 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد زینت القرآن
حکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں، محمد شعیب ظفر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) ہیڈکوارٹر ضلع صوابی اور محمد اسلام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ تحصیل رزڑ کی نگرانی و ہدایات کے تحت ویلج کونسل یعقوبی-1 میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

خصوصی صفائی مہم کے تحت ویلج کونسل یعقوبی 1 میں تمام محلہ جات میں صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ صفائی مہم سیکرٹری ویلج کونسل یعقوبی-1، قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ، صفائی کے معیار کو بہتر بنانا اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ محکمہ خیبر پختونخوا عوامی خدمت، صفائی ستھرائی اور ماحول دوست اقدامات کے ذریعے صاف، سرسبز اور خوشحال خیبر پختونخوا کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔

اس موقع پر عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ صفائی مہم میں بھرپور تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور جنازگاہ سمیت تمام عوامی مقامات کی صفائی اور خوبصورتی برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

🌿 صاف ماحول، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
ویلج کونسل یعقوبی-1، تحصیل رزڑ، ضلع صوابی
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Swabi
Commissioner Mardan Division Mardan

02 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد زینت القرآنحکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جن...
02/11/2026

02 نومبر 2026 محلہ : روڑیا خیل نزد زینت القرآن
حکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں، محمد شعیب ظفر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) ہیڈکوارٹر ضلع صوابی اور محمد اسلام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ تحصیل رزڑ کی نگرانی و ہدایات کے تحت ویلج کونسل یعقوبی-1 میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

خصوصی صفائی مہم کے تحت ویلج کونسل یعقوبی 1 میں تمام محلہ جات میں صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ صفائی مہم سیکرٹری ویلج کونسل یعقوبی-1، قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ، صفائی کے معیار کو بہتر بنانا اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ محکمہ خیبر پختونخوا عوامی خدمت، صفائی ستھرائی اور ماحول دوست اقدامات کے ذریعے صاف، سرسبز اور خوشحال خیبر پختونخوا کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔

اس موقع پر عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ صفائی مہم میں بھرپور تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور جنازگاہ سمیت تمام عوامی مقامات کی صفائی اور خوبصورتی برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

🌿 صاف ماحول، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
ویلج کونسل یعقوبی-1، تحصیل رزڑ، ضلع صوابی
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Swabi
Commissioner Mardan Division Mardan

31 اکتوبر 2026 محلہ : گھڑی چم حکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ ...
31/10/2026

31 اکتوبر 2026 محلہ : گھڑی چم
حکومتِ خیبر پختونخوا کے "پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا" وژن اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں، محمد شعیب ظفر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر) ہیڈکوارٹر ضلع صوابی اور محمد اسلام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ تحصیل رزڑ کی نگرانی و ہدایات کے تحت ویلج کونسل یعقوبی-1 میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

خصوصی صفائی مہم کے تحت ویلج کونسل یعقوبی 1 میں تمام محلہ جات میں صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ صفائی مہم سیکرٹری ویلج کونسل یعقوبی-1، قدرت اللہ کی زیرِ نگرانی جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ، صفائی کے معیار کو بہتر بنانا اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ محکمہ خیبر پختونخوا عوامی خدمت، صفائی ستھرائی اور ماحول دوست اقدامات کے ذریعے صاف، سرسبز اور خوشحال خیبر پختونخوا کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔

اس موقع پر عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ صفائی مہم میں بھرپور تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور جنازگاہ سمیت تمام عوامی مقامات کی صفائی اور خوبصورتی برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

🌿 صاف ماحول، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری

لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
ویلج کونسل یعقوبی-1، تحصیل رزڑ، ضلع صوابی
Directorate General Local Government & Rural Development
Deputy Commissioner Swabi
Commissioner Mardan Division Mardan

Address

Umar Abad Yaqubi
Swabi
23321

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00

Telephone

+923333005373

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Yaqubi-1 Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Council Yaqubi-1 Swabi:

Shortcuts

Share