07/04/2026
*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی
آج مورخہ/07/04/2025
ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب شوکت صاحب کےخصوصی ہدایات پر انسٹرکٹرز سٹاف نے *سول ڈیفنس ایکٹ 1952اورفائر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP) کے اطلاق کے حوالے سے شہر کے مختلف پٹرول پمپس کی فائر سیفٹی کا معائنہ کیا۔ اس معائنے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔
معائنے کے دوران یہ دیکھا گیا کہ فائر سیفٹی کے انتظامات کس حد تک مکمل ہیں اور کہیں کوئی کمی تو نہیں ہے جو کہ آگ کے خطرات کو بڑھا سکتی ہو۔ انسپکشن ٹیم نے متعلقہ زمہ داروں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ وہ سات دن کے اندر اندر تمام فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل کریں۔ پمپس مالکان کو نوٹس بھی جاری کر دۓ گئے ہیں ۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swabi
DEFENCEAntifireServices Pakistan
Civil Defence Organization Swabi
06/04/2026
*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی
آج مورخہ /06/04/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب شو کت صاحب کےخصوصی ہدایات پر انسٹرکٹرز سٹاف نے *سول ڈیفنس ایکٹ 1952اورفائر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP) کے اطلاق کے حوالے سے شہر کے مختلف شاپس کی فائر سیفٹی کا معائنہ کیا۔ اس معائنے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔
معائنے کے دوران یہ دیکھا گیا کہ فائر سیفٹی کے انتظامات کس حد تک مکمل ہیں اور کہیں کوئی کمی تو نہیں ہے جو کہ آگ کے خطرات کو بڑھا سکتی ہو۔ انسپکشن ٹیم نے متعلقہ زمہ داروں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ وہ سات دن کے اندر اندر تمام فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل کریں۔ پمپس مالکان کو نوٹس بھی جاری کر دۓ گئے ہیں ۔
اس موقع پر یہ بھی تنبیہ کی گئی کہ اگر مقررہ وقت کے اندر فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی، جس میں چالان اور جرمانے شامل ہو سکتے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور آگ کے خطرات کو کم کرنا ہے، تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے کی صورت میں جان و مال کے نقصان سے بچا جا سکے۔
*ترجمان سول ڈیفنس آفس صوابی۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swabi
DEFENCEAntifireServices Pakistan
Civil Defence Organization Swabi
30/03/2026
*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی
آج مورخہ /30/3/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب شو کت صاحب کےخصوصی ہدایات پر انسٹرکٹرز سٹاف نے *سول ڈیفنس ایکٹ 1952اورفائر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP) کے اطلاق کے حوالے سے شہر کے مختلف ائل شاف گئس شاف اور پئنٹ شاف کی فائر سیفٹی کا معائنہ کیا۔ اس معائنے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔
معائنے کے دوران یہ دیکھا گیا کہ فائر سیفٹی کے انتظامات کس حد تک مکمل ہیں اور کہیں کوئی کمی تو نہیں ہے جو کہ آگ کے خطرات کو بڑھا سکتی ہو۔ انسپکشن ٹیم نے متعلقہ زمہ داروں کو واضح ہدایات جاری کیں کہ وہ سات دن کے اندر اندر تمام فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل کریں۔ پمپس مالکان کو نوٹس بھی جاری کر دۓ گئے ہیں ۔
اس موقع پر یہ بھی تنبیہ کی گئی کہ اگر مقررہ وقت کے اندر فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہ کیے گئے تو سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی، جس میں چالان اور جرمانے شامل ہو سکتے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور آگ کے خطرات کو کم کرنا ہے، تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے کی صورت میں جان و مال کے نقصان سے بچا جا سکے۔
*ترجمان سول ڈیفنس آفس صوابی۔
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swabi
DEFENCEAntifireServices Pakistan
Civil Defence Organization Swabi
24/03/2026
*سول ڈیفنس آفس ضلع صوابی
آج مورخہ 24/03/2026
ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاہد عثمان کاکاخیل صاحب اور ڈپٹی کمشنرجناب طارق اللہ خان صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب شوکت صاحب کےخصوصی ہدایات پر انسٹرکٹرز سٹاف نے *سول ڈیفنس ایکٹ 1952اورفائر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP) کے اطلاق کے حوالے سے شہر کے مختلف پینٹ شاپ اور بینک کی فائر سیفٹی کا معائنہ کیا۔ اس معائنے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔