P t i , t i g e r
اسلام وعلیکم میں تمام دوستوں کو ہوش امدید کہتا ہو اپ تمام دوستو ں کی سپورٹ کرنے کا شکریہ
17/10/2023
عمران خان وکیل شیر افضل مروت
کیلے ایک جملہ؟*سب ممبرز خان صاحب کے لیے خصوصی دعا کریں...انشاءاللہ اپنے اللہ پر پورا یقین ہے...فیصلہ کپتان کے حق میں ہی آئے گا*
28/09/2023
تو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کا
امتحاں ہے تیرے ایثار کا خودداری کا
12/08/2023
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی عبد الکریم تورڈھیر کے بھائی خالد رازق خان ہمارا ہری پور جیل کا ساتہی دوسری دفع جیل سے رہائی پر ان کے حجرے میں ملاقات کیا حال احوال دریافت کیا اور اظہار یکجہتی کا اظہار کیا ۔
08/08/2023
پاکستان تحریک انصاف سپین کانی کے ورکرز Atc کورٹ مردان میں تیسری پیشی کے موقعے پر
فرہاد چاچا کی کراچی میں پرامن احتجاج کرنے پر گرفتاری کی ویڈیوں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swabi
23420
