Awami National Party UC Jalsai-Swabi

Directions

Awami National Party UC Jalsai-Swabi عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جلسئی
ضلع صوابی

06/10/2026

خان زمان کاکڑ ، مرکزی کونسل ممبر عوامی نیشنل پارٹی

06/10/2026

مولانا خانزیب شہید۔

06/10/2026

دا ځوانانو سر لښکر ايمل ولي خان.

06/10/2026
06/10/2026

لانگ مارچ یا سیاسی گول چکر؟ 😄

منزل اسلام آباد بتائی گئی ہے، مگر قافلہ کبھی اِدھر مڑتا ہے، کبھی اُدھر؛ یوں لگتا ہے جیسے مارچ نہیں، سیاست کا چکر دار جھولا چل رہا ہو۔ راستے سیدھے ہیں، مگر سیاسی سمت ایسی کہ قطب نما بھی سوچ میں پڑ جائے۔ 😄

سہیل آفریدی صاحب نے ایک جلسے میں کہا تھا:
“یہ لوگ اس کا ذکر تو کرتے ہیں، مگر سیدھا نام نہیں لیتے۔”

تو آج اسی اصول کی روشنی میں ایک معصوم سا سوال ہے:
جس کا ذکر مقصود ہے، اس کا نام بھی ذرا سیدھا لے لیجیے—عمران احمد خان نیازی۔

اور اگر منزل واقعی اسلام آباد ہے تو راستہ بھی سیدھا رکھیے، سیاسی اشارے بھی؛ ورنہ عوام یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں گے کہ مارچ منزل کی طرف نہیں، صرف خبروں کی سرخیوں کے گرد گھوم رہا ہے! 😄

04/10/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب ، ادھر اُدھر ، یہاں وہاں ، یہ سب کیا ہے ؟
تم سیدھا اسلام آباد کیوں نہیں جاتے🤣

04/10/2026

4 اکتوبر دي ...
ما وې چے ٹیپو سلطان او د ھغه قافلہ دا وخت چرته ده.

02/10/2026

ابھی تک اے این پی قیادت پر ایک روپیہ کرپشن ثابت نہ ہوئ : سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی

02/10/2026

حیدر لالا

02/10/2026

Address

Jalsai
Swabi
23580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party UC Jalsai-Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share