Awami National Party UC Jalsai-Swabi

Directions

Awami National Party UC Jalsai-Swabi عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جلسئی
ضلع صوابی

06/11/2026
06/11/2026

ایمل سرہ به زو

05/11/2026

جلسئ سپر لیگ میں باچا خان ٹائیگر ٹیم کے جیت پر تحصیل لاہور صدر ملک کامران خان کا انتظامیہ اور ٹیم کے لئے نیک خواہشات بھرا پیغام :

عوامی نیشنل پارٹی صوبائی جنرل سیکریٹری حسین شاہ خان جی کے صاحبزادے خیام شاہ یوسفزئی نے یونیورسٹی آف لاء، لندن سے پراجیکٹ...
04/11/2026

عوامی نیشنل پارٹی صوبائی جنرل سیکریٹری حسین شاہ خان جی کے صاحبزادے خیام شاہ یوسفزئی نے یونیورسٹی آف لاء، لندن سے پراجیکٹ مینجمنٹ میں اپنی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جلسئ کی طرف سے محترم حسین شاہ خان جی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور علم کو انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
| | Hussain Shah Yousafzay

محمد اسلام خان سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری و سابقہ امیدوار قومی اسمبلی کی یونین کونسل جلسئ آمد۔یونین کونسل جلسئ کے جنرل سیکر...
03/11/2026

محمد اسلام خان سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری و سابقہ امیدوار قومی اسمبلی کی یونین کونسل جلسئ آمد۔
یونین کونسل جلسئ کے جنرل سیکرٹری حاجی بخت علی کے والد محترم سلطان جان حاجی صیب کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی میں شریک ہوئے۔

عوامی نیشنل پارٹی صوابیولی باغ ہماری نظریاتی درسگاہ اور ریڈ لائن ہےصوابی: عوامی نیشنل پارٹی صوابی کے سینیرنایب صدر توصیف...
03/11/2026

عوامی نیشنل پارٹی صوابی

ولی باغ ہماری نظریاتی درسگاہ اور ریڈ لائن ہے

صوابی: عوامی نیشنل پارٹی صوابی کے سینیرنایب صدر توصیف اعجازیوسفزی نے مرکزی صدر ایمل ولی خان اور ولی باغ سے متعلق جاری صورتحال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ولی باغ صرف ایک رہائش گاہ نہیں، بلکہ عوامی نیشنل پارٹی کی نظریاتی درسگاہ، مرکز اور ہمارا فخر ہے۔ ولی باغ ہماری ریڈ لائن ہے اور اس پر پارٹی کا کوئی کارکن کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ولی باغ کی حرمت پر آنچ آئی ہے یا وہاں سے گرفتاریاں ہوئی ہیں تو کارکنوں نے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا اور آئندہ بھی نہیں کریں گے۔

توصیف اعجازیوسفزی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے اس ملک میں جمہوریت، آئین کی بالادستی، امن کے قیام اور صوبائی خودمختاری کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ ہمارے اکابرین اور کارکنوں کے خون سے یہ تحریک سینچی گئی ہے، ہم ان قربانیوں کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور ریاستی ادارے اپنی آئینی ذمہ داریوں کو چھوڑ کر جمہوری اور عوامی نمائندوں کو نشانہ بنانا بند کریں۔ ملکی کارکردگی اور پالیسیوں پر سوال اٹھانا عوام کے منتخب نمائندوں کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔
سینیرنایب صدر توصیف اعجازیوسفزی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر 18 ویں ترمیم کے ذریعے حاصل کردہ صوبائی خودمختاری یا ہماری سیاسی درسگاہ ولی باغ کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو نہ یہ ہائبرڈ حکومت قائم رہے گی اور نہ ہی اس کے پس پردہ کردار محفوظ رہیں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کو گرفتاریوں، چھاپوں اور دھمکیوں سے دبانے والے خود تاریخ میں گمنام ہو گئے ہیں۔ یہ دھرتی کے بیٹوں، خدائی خدمتگاروں اور زمین زادوں کی تحریک ہے، اس کو جتنا دباؤ گے یہ اتنی ہی شدت اور قوت سے ابھرے گی۔

توصیف اعجازیوسفزی سینیرنایب صدر
عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی۔

ایمل ولی خان اور ولی باغ ہماری ریڈ لائن ہیں، کوئی غلط فہمی میں نہ رہیں ۔
03/11/2026

ایمل ولی خان اور ولی باغ ہماری ریڈ لائن ہیں، کوئی غلط فہمی میں نہ رہیں ۔

نن په یونیورسټی اف صوابی کې د پښتون سټوډنټ فیډریشن ارګنازنګ کمیټې له اړخه د سټډی سرکل تابیه شوې وه۔چې په کې مشر میلمه ډا...
03/11/2026

نن په یونیورسټی اف صوابی کې د پښتون سټوډنټ فیډریشن ارګنازنګ کمیټې له اړخه د سټډی سرکل تابیه شوې وه۔چې په کې مشر میلمه ډاکټر خادم حسین وو۔ایجنډا اتلسم ایینی ترمیم۔صوبایی خودمحتاری۔این ایف سی ایوارډ او د پښتونخواه موجوده صورت حال۔
پروګرام کې د پښتون سټوډنټ فیډریشن ځوانانو په ګنړ شمیر تعداد کې شرکت اوکو۔په دې موقع د عوامی نیشنل پارټی ضلع صوابی سینیرنایب صدرتوصیف اعجازیوسفزی۔ضلعی ایډیشنل سیکرټری بلال خان۔ډپټی جنرل سیکرټری سعیدخان۔سعیدالله خان ایډوکیټ۔میجرجهان افسر او نور مشران هم موجود وو۔

Address

Jalsai
Swabi
23580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party UC Jalsai-Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services