یہ حرفِ انکار نہیں، عہدِ وفا ہے! یہ بغاوت نہیں بیداری کی صدا ہے! روشنی محلات تک محدود ہو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
Pti Tiger
PTI TIGER
منزل بہت قریب ہے بس اپنے 24 نومبر کو گھروں پہ نہیں بیٹھنا ! ہم سب نے بھرپور تعداد میں اسلام اباد پہنچنا ہے - اپنا مینڈیٹ اور خان کو لے کے واپس آنا ہے ۔
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
عمران خان نے کال نہیں دیا ہے بلکہ ریاست کو للکارا ہے، کل ایک بار پھر سے حسینی لشکر تم یزیدوں سے ٹکرانے کے لئے تیار ہیں
ایک نوجوان کی جذباتی گفتگو
عمران خان نے کہا ہے کل صوابی جلسہ میں وکلا، ٹکٹ ہولڈرز، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سارے پاکستانی اپنے حق کیلئے شرکت کریں
علیمہ خان کی اہم گفتگو
10/09/2024
جج ہمایوں دلاور اور ان کے والد کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری۔ زمین فراڈ سے متعلق کیس پر
ایک سے دو ہفتہ میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود عمران خان کو رہا کروائیں گے، میں لیڈ کروں گا، پہلی گولی کھاؤں گا، پیچھے نہیں ہٹنا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!
سارے طاقتوروں نے زور لگا کر دیکھ لیا مگر ایک قیدی نے جو جیل سے کہا وہ کر دکھایا۔
9مئی سے پہلے تم میں نفرت تھی، مجھ پر تشدد کرکے جو بیان لینا چاہتے تھے وہ اگلے جلسے میں بتاؤں گا، میں تمہیں ننگا کروں گا،تم آئین کو نہیں مانتے تو ہم بھی آئین کو نہیں مانتے، جو تمہیں مارے اسے ماریں، اب دما دم مست قلندر ہوگا، کال کا انتظار کرو، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
میں اعلان کرتا ہوں اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہمارا اسلام آباد میں جلسہ ہوگا۔ روک سکتے ہو تو روک لو
علی آمین گنڈاپور کا اعلان 🔥
محلات میں رہنے والے شہزادے جیسی زندگی گذارنے والے عمران خان کو ایک جیل کی تنگ کوٹھڑی تک پہنچانے والے تاریخ کو اس کے گذارے گئے ایک ایک دن کے بھی جوابدہ ہوں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Swabi
