Ex Speaker Swabi Team
Ex Speaker Swabi Team
13/02/2026
مرکزی رہنما پی ٹی آئی/سیکرٹری جنرل تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان اسد قیصر ، رکنِ قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی صوبائی ممبران کی کاوشوں سے صوابی پولیس اسٹیشن دوبارہ تعمیر کی منظوری کے بعد اب ٹنڈر ہو گیا-
انشاءاللہ بعد جلد صوابی پولیس اسٹیشن کی عمارت پر کام کا آغاز کردیا جائے گا -
پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حجرہ، مرغز صوابی میں پی ٹی آئی صوابی یوتھ صدر اویس خان کا تقریب سے خطاب
پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حجرہ، مرغز صوابی میں پی ٹی آئی تحصیل ٹوپی جنرل سیکرٹری ندیم طاہر خیلی کا تقریب سے خطاب
پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حجرہ، مرغز صوابی میں پی ٹی آئی تحصیل صوابی صدر جہانزیب خان کا تقریب سے خطاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swabi
