14/02/2026
گاؤں میں عبدالباسط اور عبدالرفیع کی والدہ محترمہ اور عبدالسمیع استاد اور عبدالوارث استاد کی بھابی (روندار) وفات چکی ہے نمازجنازہ آج بروز ہفتہ 2 بجے ادا کیاجائے گا - اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
اس پیج میں آپ کو گاؤں جنگی ڈھیر کی خبریں، تصاویر اور ویڈیوز ملیں گی، پیج کو ضرور لائیک کریں
14/02/2026
گاؤں میں عبدالباسط اور عبدالرفیع کی والدہ محترمہ اور عبدالسمیع استاد اور عبدالوارث استاد کی بھابی (روندار) وفات چکی ہے نمازجنازہ آج بروز ہفتہ 2 بجے ادا کیاجائے گا - اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
08/02/2026
گاؤں میں سید ملی شاہ بابا وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ادا کیا جائے گا - اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائے آمین
02/02/2026
گاؤں میں فواد دوکاندار موڑ اور ویلیج کونسل کے سیکرٹری رمیض شاہ اور افتخار شاہ کے والد محترم جناب شغیب الرحمان لاجی وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
23/01/2026
گاؤں میں میرکمال لاجی اور جمشید لاجی کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
21/01/2026
گاؤں میں رحیم داد اور زوبیر کا والد صاحب کرم داد عرف گڈے لاجی وفات پا گئے ہیں
15/01/2026
31/12/2025
گاؤں میں آمان زیب کی اہلیہ اور عثمان اور عباس کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہے - اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
26/12/2025
گاؤں میں الیاس شاہ اور جواد شاہ کے والد صاحب گلدار شاہ لاجی وفات پا گئے ہے
نمازِ جنازہ نماز جمعہ کے بعد 2:00 بجے ادا کیا جائے گا 🤲
13/12/2025
گاؤں میں دیدار شاہ لاجی کا بیٹا اور ابراہیم اور حامد کا بھائی زوہیب شاہ وفات پاچکا ہے نماز جنازہ آج دو بجے ادا کیا جائے گا - اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
07/12/2025
گاؤں میں زبور باچا کی بیٹی اور شاہجہان باچا کی پوتی وفات پا گئ ہے نمازِ جنازہ 11 بجے گاؤں جناز گاہ میں ادا کیا جائے گا ،
17/11/2025
گاؤں میں گلدار شاہ لاجی کی چچی وفات پا گئی ہے
نماز جنازہ دن 2بجے ادا کیا جائے گا اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم
11/11/2025
گاؤں میں خیرالامین کے والد صاحب بڈو لاجی وفات پا گۓ ہے
نماز جنازہ دن 2:00 بجے ادا کیا جاۓ گا