22/06/2026
🤲 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ویلج کونسل صوابی خاص سکرٹری سکندر زیب ولد نوشاد خان پردیسی، سکنہ تورخیل چم، صوابی انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2:00 بجے صوابی ہائی سکول کے قریب ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲