زیدہ صوابی
Zaida
One of the most beautiful and lovely place in Pakistan where live the most hospital, peaceful, educa
It is a difficult task for a person to describe LOVELY ZAIDA in a single column of words. But one thing is very sure that a person can surely imagine it only by its name (ZAIDA).
ہوائی فائرنگ قانونی جرم ہے اس سے اجتناب کرے۔ آپکی دو پل کی خوشی کسی کی زندگی برباد کر سکتی ہے۔
01/10/2022
Pic of the day!
آپکا ایک غیر ضروری مزاق کسی کی قیمتی جان لے سکتا ہے۔ خدارا ایمرجنسی نمبرز پر غیر ضروری غیر متعلقہ کال کرنے سے اجتناب کریں۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ایمرجنسی اداروں کو ہر سال ہزاروں فیک کالز موصول ہوتی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف ادارے کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ اداروں کی کارکردگی بھی بڑی حد تک متاثر ہوتی ہے۔
یاد رہے ایمرجنسی نمبر پر فیک کال ایک قابل سزا جرم ہے اس لئے وقتی مزاح کے لئے کسی بڑی پریشانی سے بچنے کی کوشش کریں۔
26/08/2022
ایمرجنسی الرٹ ⚠️
نوشہرہ کے نوشہرہ کلاں، کھٹ کلے، پولیس لائنز کے علاقے، امان گڑھ، دھوبی گھاٹ، لیبر کالونی، چھاؤنیوں، الحمرا گارڈن اور میراٹھی کے علاقوں سے فوری طور پر نکل جائیں۔
سیلابی پانی کا 340,000-375,000 کیوسک ضلع میں داخل ہونے والا ہے۔
چارسدہ میں منڈا ہیڈ ورکس پل جو کہ دریائے سوات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے والے اہم بیراجوں میں سے ایک ہے، 30 منٹ قبل گر گیا ہے۔
دریا کے قریب رہنے والے تمام شہریوں کو، اس مقام سے بہاؤ نیچے، خاص طور پر نوشہرہ، کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ فوری طور پر خالی ہو جائیں۔
ماہرین کے مطابق اس وقت دریائے سوات میں 270,000 کیوسک پانی گذر رہا ہے جو اگلے چوبیس گھنٹوں میں نوشہرہ، مردان، چارسدہ اور پشاور میں داخل ہوگا۔
یاد رہے کہ 2010 میں بہاؤ صرف 175000 تھا اور بڑی تباہی مچائی تھی۔
تمام محب وطن پاکستانیوں سے اپیل ہےمشکل کی اس گھڑی میں گھیرے اپنے بھائیوں کا بڑھ چڑھ امداد کرے۔
اللہ تعالی پاکستان پر رحم فرمائے🤲
23/08/2022
زیدہ اور اسکے گرد و نواح میں جنگلی خونخوار جانور لگڑبگا دیکھا گیا ہے تمام دوستوں اور علاقہ کے مکینوں سے التماس ہے اپنے بچوں کو خصوصاً رات کے وقت گھر میں رہنے کو یقینی بنائیں۔ مال مویشی رات ڈھلنے سے پہلے ہی کسی محفوظ مقام پر منتقل کریں۔
نوٹ:
یہ ایک نایاب نسل کا جانور ہے جس کی نسل پاکستان میں ناپید ہو چکی ہے۔ اپنی بھوک مٹانے کے لئے جانوروں پر حملہ کرتے ہیں۔ نظر آنے کی صورت میں خدارا جان سے نہ مارے زندہ پکڑنے کی کوشش کریں اور محکمہ جنگلیات کے حوالے کرے۔
زیدہ نہر بانڈہ، بارش کے بعد خوشگوار موسم
16/08/2022
اللہ تعالی ہمارے بزرگوں کا سایہ تا حیات ہمارےسروں پے قائم و دائم رکھے۔ آمین
03/08/2022
د کلی پہ خکلی موسم کی یو خکلے عکس ستاسو پہ خدمت کی۔ امید لرم چی ھر زائ ئ روغ جوڑ او خوشحالہ بہ ئ۔۔❤️🤲
02/08/2022
بلبل کا بچہ ۔۔وہ لیجنڈ سامنے آئے جس جس نے یہ نظم اپنی نصاب میں پڑھی۔ 🥰🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Zaida
Swabi
23540
