22/08/2025
برا خان خیل چوک میں ٹرانسفارمر خراب ھو گیا جس کو راجد احمد نے فوری کاروائی کرتے ہوئے تبدیل کر دیا اس ٹرانسفارمر سے برا خان خیل /باباخیل/ چجو خیل کو بجلی فراہم ہوتی ہے اہل محلہ نے ٹرانسفارمر تبدیل کرنے پر راجد احمد کا شکریہ ادا کیا🫶
19/04/2025
آج راجد احمد کے ڈیرہ میں تحصیل کیبنٹ کا ایک تعارفی میٹنگ ھوا جس میں تحصیل کیبنٹ کےصدر اورجنرل سیکرٹری تمام ممبران نے شرکت کی اور راجد احمد کو تحصیل جنرل سیکرٹری بنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور راجد احمد نے اس خوشی کے موقع پر تمام ممبران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور وعدہ کیا کے انشاءاللہ میں عمران خان کے (ویژن اور منشور) ایاک نعبد وایاک نستعین کے مطابق کام کرونگا
25/02/2025
Congratulation Rajied Ahmad as PTI General Seceraty of Tehsel Swabi.
24/02/2025
ھم اھلیان ٹھنڈکوئی ممبر۔۔راجداحمد کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ھے اور ساتھ میں ھم بہت بہت شکریہ ادا کرتے ھے سابقہ سپیکراسدقیصر صاحب اور منسٹر عاقب اللہ خان صاحب تحصیل چئرمین جناب عطاءاللہ خان صدر ڈسٹرک صوابی محمدسھیل خان یوسفزئی اور جنرل سیکٹری افسرعلی خان کی بہت.شکریہ ادا کرتے ھے کہ سب نے ملکر ٹھنڈکوئی میں ھمارے بھائی راجد احمد تحصیل جنرل سیکٹری کا عہدہ دیا بہت بہت شکریہ پی ٹی صوابی سب تنظیم کا اور ایک بار پھر ممبر راجد احمد کو بہت بہت مبارک اللہ تعالی سے دعا ھے کہ راجداحمد کو اپنے گاوں کے لوگوں کے سہی معنوں میں خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین🌹🌹🌹🌹🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
20/11/2024
بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
04/10/2024
( ڈی چوک) اسلام آباد احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کیلئے سپیکر ہاؤس مرغز سے صوبائ وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان اور تحصیل صوابی چئیر مین عطااللہ خان کی قیادت میں کارکنان کی بڑی تعداد صوابی ریسٹ اریا کی طرف روانہ وہاں سے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ ڈی چوک اسلام آباد کی طرف روانہ ہوگئے ۔
28/09/2024
*علی امین گنڈاپور نے درباری وزراء کے چیلنج کے بعد دوسری بار اٹک کراس کردیا، برہان کے مقام پر شیلنگ کرکے قافلے کو منتشر کرنے کی ناکام کوشش کی گئی،کنٹینرز ہٹاکر قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف*