Ji Youth Swabi

Ji Youth Swabi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ji Youth Swabi, Political organisation, Swabi.

جماعت اسلامی یوتھ کا بنیادی مقصد نوجوانان پاکستان کو تعلیم و تربیت کے ذریعے اس ملک و ملت اور معاشرے کے کیلئے ایک کار آمد فرد بنانا ہیں۔ اس کیلئے ہمارے پاس اپنا پروگرام اور پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ایک بہترین تنظیم موجود ہیں۔

18/01/2026

Organizational Restructuring Meeting by Jamaat-e-Islami Youth pk-53 Swabi

17/01/2026

ڈونر کانفرنس جماعت اسلامی صوابی

02/10/2025

السلام علیکم
پر امن گلوبل صمود پلوٹیلا پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملے کیخلاف کل انشاء اللہ صبح 9 بجے امن چوک صوابی میں جماعت اسلامی صوابی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔ تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

Bano Qabil Pakistan 21/09/2025

صوابی عوام کے لیے خوشخبری!
"بنو قابل" پروگرام کا رجسٹریشن شروع ہو چکا ہے۔

یاد رکھیں! 20 جدید آئی ٹی کورسز بالکل مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
تو دیر نہ کریں اور فوراً رجسٹریشن کروائیں۔

Bano Qabil Pakistan Bano Qabil

31/08/2025

ایک اور جان صوابی جہانگیرہ روڈ کی نظر۔ نا اہل حکومت کیوجہ سے یہ روڈ اس عوام کیلئے کسی قاتل سے کم نہیں۔ شرم کرو

Photos from Ji Youth Swabi 's post 25/08/2025

دستور خدمت
منشور خدمت

25/08/2025

غزہ: اسرائیلی بمباری کےنتیجے میں انڈپینڈنٹ عربیہ کی صحافی مريم ابو دقه قتل
Independent Urdu

18/08/2025
Photos from Ji Youth Swabi 's post 18/08/2025

جماعت اسلامی اور خدمت قدم قدم

17/08/2025

براہ کرم، متاثر زدہ علاقوں میں جا جاکر مذید مشکلات پیدا کرنے سے بہتر یہی ہے کہ یہاں امداد اکٹھی کرکے وہاں بیجھے

Want your business to be the top-listed Government Service in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Swabi
23340