مولانا فضل الرحمان صاحب جس کے ساتھ چاہیے اتحاد کرلیں مگر
بحیثیت ایک عالم ہونے کے ناطے ان کیلئے ہمارے دل میں وہی احترام ہوگا جو پہلے سے تھا ❤
PML.N Swabi-Managi
PML.N Zindabad
11/02/2024
دھاندلی سے کون جیت رہے ہیں
تصویر نمبر 1
14 فیصد رزلٹ پر ANP کے امیدوار کے 27000 ووٹ جبکہ تحریک انصاف کے بیرسٹر گوہر خان کے 10000 ووٹ ہیں۔
تصویر نمبر 2
جب رزلٹ 23 فیصد ہوگئے تو گوہر خان کے 27208 ووٹ ہو گئے لیکن ANP کے امیدوار کے 27000 پر رکے ہوئے ہیں۔
یہ ہوتی ہے دھاندلی۔ ان کا ایمان ہے کہ جھوٹ اتنے زور سے بولو کہ سچ کا گماں ہونے لگے۔ اور یہ وہی کام کر رہے ہیں۔
میرے پاکستان کی غیور عوام....!!!
کل سے پورے پاکستان میں پولیس اور فوجی نوجوان الیکشن کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے۔ بوڑھے ماں باپ کے نوجوان بیٹے اپنے چھوٹے چھوٹےبچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائےان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائےدو دن کے مہمان ھیں انکا خیال رکھا جائے۔
یہ پولیس،فوج بھی ھماری ھےاوریہ پولیس اور فوجی جوان جنکی ڈیوٹیاں لگی ہیں یہ بھی ہمارےاپنے ہی بھائ ہیں اورپاکستان کا ہرایک ادارہ ہمارا اپنا ہے اور یہ پاکستان بھی ہمارا ہے کیونکہ ہمارا جینا مرنا اسی پاک سرزمین پہ ہی ہے ۔
پاکستان زندہ باد....!!
مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا ہماری ضد نہیں ہے
ہم عقل و شعور کی بنیاد پر مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے.۔
سیاست کو سیاست رہنے دو
خدا کیلے قرآن پاک جیسے مقدس کتاب کو سیاست سے دو رکھوں ورنہ تباہ و برباد ہو جاؤں گے
19/01/2024
سکرین شارٹ لے لو
😂😂😂
جنھوں نے بَلے کو بینگن بنا دیا وہ یوتھیوں کو بھی انسان بنا کر رہیں گے 🤪
علماء سے فتویٰ درکار۔۔۔
جن لوگوں نے قسمیں کھائ ہیں بلے کے نشان کے علاوہ کسی پر مہر نہیں لگائیں گے وہ کیا کریں؟
06/01/2024
05/01/2024
Vote for Afsar Ali 🐅
05/01/2024
8 فروری 2024 رات کے بارے بجے میاں محمد نواز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چھوتی بار وزیراعظم منتخب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swabi
