Azaad Talba Union

Azaad Talba Union

Share

Talaba Union �� GPGC Swabi

11/01/2026

Sadar saib.
Tal abad osi...

پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع صوابی کے صدر عاطف زیب۔۔۔ نے، جنرل سیکرٹری اسد لونگین اور کابینہ کے دیگر رفقاء سے مشاورت کے بعد، تنظیم کے سابقہ فعال رکن خضر انور کی بنیادی رکنیت بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ خضر انور کی رکنیت مئی 2025 میں ایک تادیبی کارروائی کے نتیجے میں غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی گئی تھی۔ ان پر تنظیمی و آئینی ڈھانچے سے انحراف کے الزامات تھے۔ تاہم اب خضر انور نے اپنی سابقہ غیر تنظیمی سرگرمیوں پر نہ صرف شدید ندامت کا اظہار کیا، بلکہ اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ وہ آئندہ تنظیم کے آئینی دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے فعال کردار ادا کریں گے۔

خضر انور، جو اس سے قبل صوابی کالج یونٹ کے صدر بھی رہ چکے ہیں، نے باچا خان بابا کے عدم تشدد اور ولی خان کے جمہوری اصولوں کو اپنی رہنمائی کا ذریعہ بنانے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی پختہ اعادہ کیا وہ پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے منشور کے مطابق طلبہ سیاست میں بھرپور کردار کریں گے اور تنظیم کے پیغام کو نوجوانوں تک مؤثر انداز میں پہنچائیں گے۔

ہم خضر انور کو دوبارہ خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی تنظیمی نظم و ضبط، آئینی حدود اور باچاخان فکر کے مطابق اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
اسد لونگین
جنرل سیکرٹری
پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع صوابی

13/07/2025

خقیقت ھے۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ


11/07/2025

آزاد طلباء یونین صوابی کالج

آج آزاد طلباء یونین کی طرف سے مولانا خان زیب کی شہادت پر مختلف تنظیموں کی سربراہان کی اظہارِ خیال کرتے وقت۔۔جس میں خضر انور صدر(ATU)، چیرمین (ATU) شکیب علی خان ،(ISF)صدر یہئ اخوانذادہ،(People,s.SF)صدر عباس خان نصرت۔ نے اظہارِ خیال کی ۔ اور سٹیٹ اور عدلیہ سے پھرپور مطالبہ کیا۔
مولانا خان زیب شہید اسلئے شہید ہوئے کہ امن کا نعرہ بلند کر رہا تھا ۔




11/07/2025

آزاد طلباء یونین کی طرف سے خضر انور کی مولانا خان زیب کی شہادت پر اظہارِ خیال ۔۔۔





Photos from Azaad Talba Union's post 11/07/2025
Photos from Azaad Talba Union's post 11/07/2025

آزاد طلباء یونین صوابی کالج

آج آزاد طلباء یونین کی طرف سے خضر انور کی زیر صدارت میں شہید مولانا خان زیب کی شہادت پر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج صوابی میں کامیاب امن اختجاج ہوا۔ جس کی سٹیج شکیب علی خان سنبھال رہے تھے۔ جس میں (ISF) صدر یحیی اخونذادہ، (People,s.SF) صدر عباس خان نصرت، اور اوور بھی مختلف تنظیموں سے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ اختجاج میں سٹیٹس اور عدلیہ سے شہید کی قاتلوں کو پکڑنے کیلئے مکمل طور پر مطالبہ کیا۔ کہ شہید کی قاتلوں کو پکڑنے اور بھرپور سزا دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

اطلاعات ۔
مقبول خان یوسفزئی

Want your business to be the top-listed Government Service in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Government Post Graduate College
Swabi