09/11/2025
Afsar Ali Khan
جناب افسر علی خان آف ترلاندی کو پی ٹی آئی ضلع صوابی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔
اللہ کامیاب کرے۔ 🇵🇰
Imran Khan Tigers
09/11/2025
Afsar Ali Khan
جناب افسر علی خان آف ترلاندی کو پی ٹی آئی ضلع صوابی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔
اللہ کامیاب کرے۔ 🇵🇰
09/11/2025
اپنے بھائی عالمگیر خان شیوہ کو پاکستان تحریک انصاف ضلع صوابی کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
31/10/2025
صوبائی کابینہ میں شامل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو پیارے بھائی 🩵🌹🩵
Muhammad Sohail Afridi 💚
Faisal Khan Tarakai 💚🩵🌹
16/07/2025
تحصیل رزڑ میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء شہرام خان ترکئی کے ڈھیرے پر چئیرمین عمران خان کے بھتیجے احمد خان نیازی کی تحریک فری عمران خان ورکرز کنونشن میں شرکت۔
اس موقع پر ضلعی صدر محمد سہیل یوسفزئی، وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ حاجی رنگیز احمد خان صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی، پارلیمانی سیکرٹری برائے فنانس ایم پی اے مرتضیٰ خان ترکئی پارٹی کے ورکرز اور تنظیمی عہدیداران کی شرکت۔
11/05/2025
عمران خان اور دیگر ناحق قید پارٹی قائدین و ورکرز کی رہائی ، اور ملک میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت کیخلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ
کل بروز ہفتہ امن چوک صوابی بوقت 4:00 بجے ۔ احتجاجی مظاہرے میں صوبائی صدر جنید اکبر ، ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی ،سابقہ سپیکر اسد قیصر اور ضلع صوابی کے قائدین شرکت کریں گے
01/04/2025
پی ٹی ائی رہنما خیات علی قیوم خان علمگیر خان ہاشمی اور اعجاز بھائی عدنان بھائی اور سید رحمان خان خیل پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیرمین بیرسٹر گوہر علی خان سے عید کی مبارکباد دینے انکی رہائش گاہ گئے۔پی ٹی ائی رہنماوں نے چیر مین پی ٹی آئی کیساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور انھیں عید کی مبارکباد دی۔
01/04/2025
31/03/2025
ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی اور صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کو عید مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔