Jamaat-e-islami Bar Swat

Directions Website

Jamaat-e-islami Bar Swat VOICE OF CHANGE || بدل دو نظام

نہ جھکیں گے، نہ دبیں گے!مسئلہ انا کا نہیں، 25 کروڑ انسانوں کے حق کا ہے۔آپ لیوی ختم نہیں کر سکتے، تو ہم اسلام آباد مارچ ب...
20/09/2026

نہ جھکیں گے، نہ دبیں گے!
مسئلہ انا کا نہیں، 25 کروڑ انسانوں کے حق کا ہے۔
آپ لیوی ختم نہیں کر سکتے، تو ہم اسلام آباد مارچ بھی ختم نہیں کر سکتے!
کراچی سے اسلام آباد مارچ کا باقاعدہ آغاز, امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن قیادت فرما رہے ہیں۔

لاہور- جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کا پانچو...
19/09/2026

لاہور- جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کا پانچواں دور ہوا۔ حکومتی وفد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور خواجہ سلمان رفیق شامل ہیں، جبکہ جماعت اسلامی کی ٹیم کی قیادت نائب امیر لیاقت بلوچ کر رہے ہیں جن کے ساتھ قائمقام سیکریٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ ، امیر لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ ، امیر جماعت کے معاون خصوصی عمیر ادریس اور سیکریٹری اطلاعات شکیل احمد ترابی شامل ہیں۔ جماعت اسلامی نے واضح کر رکھا ہے کہ اگر پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو 20 ستمبر کو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں کراچی سے "سُپر لانگ مارچ" کا آغاز کیا جائے گا۔

19/09/2026

ہم کشتیاں جلا چُکے، اب آگے بڑھنا ہے

19/09/2026

گرفتاریاں ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتیں، ہمارا ماضی گواہ ہے کہ ہم دباؤ کے سامنے کبھی نہیں جھکے

19/09/2026

سپر لانگ مارچ کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی محترم عنایت اللہ خان صاحب کی خصوصی ہدایات ۔

18/09/2026

حکمرانوں کی عیاشیاں اب یہ پاکستانی قوم برداشت نہیں کرے گی

کالج چوک مردان | جزبہ | ان شاءاللہ | سپر لانگ مارچ کے لئے تیار ہیںحافظ صاحب خصوصی خطاب فرمائے گے انشاء اللہ
18/09/2026

کالج چوک مردان | جزبہ | ان شاءاللہ | سپر لانگ مارچ کے لئے تیار ہیں
حافظ صاحب خصوصی خطاب فرمائے گے انشاء اللہ

18/09/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا نمازِ جمعہ کے موقع پر کوہاٹ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
امیر جماعت نے دہشت گردی کے اس ہولناک واقعہ کو انتہائی مذموم اور بزدلانہ فعل قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس سانحے میں 16 سے زائد افراد کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور تمام زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر انہوں نے حکومت اور انتظامیہ سے فوری مطالبہ کیا کہ وہ متاثرین کی داد رسی کریں اور زخمیوں کو بغیر کسی تاخیر کے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔

18/09/2026

ء MDCAT کے طلباء کے لیے میرا واضح پیغام ہے کہ جماعت اسلامی چاہتی ہے کہ یہ پرامن طریقے سے ہو اور کوئی رکاوٹ نہیں ہے

کوہاٹ میں دھماکے، پولیس اہلکاروں سمیت قیمتی جانوں کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں۔...
18/09/2026

کوہاٹ میں دھماکے، پولیس اہلکاروں سمیت قیمتی جانوں کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں۔ میں اس دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

خیبرپختونخوا کے لوگ اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں۔ پولیس ہو یا عام شہری، ہر جان قیمتی ہے۔ وفاقی و صوبائی حکومتیں محض مذمتی بیانات کے بجائے امن کے لیے ٹھوس اور مؤثر اقدامات کریںکوہاٹ میں دھماکے، پولیس اہلکاروں سمیت قیمتی جانوں کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں۔ میں اس دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

خیبرپختونخوا کے لوگ اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں۔ پولیس ہو یا عام شہری، ہر جان قیمتی ہے۔ وفاقی و صوبائی حکومتیں محض مذمتی بیانات کے بجائے امن کے لیے ٹھوس اور مؤثر اقدامات کریں
عنایت اللہ خان، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی

Address

Uper Swat Kpk
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-islami Bar Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share